وسوسہ تقلید بُری چیز ہے! تقلید مت کرو , تحقیق کرو,
آنکھیں بند کرکے کسی کی بات مان لینا جہالت اور گمراہی ہے-
جن چار ائمہ کی تم تقلید کرتے ہو انہوں نے خود ہی کہا انکی بات دیوار پے دے مارو-
حنفی, مالکی , شافعی, حنبلی میں دین پوشیدہ نہیں,
ہمیں دیکھو ہم اہلِ حدیث ہیں , ہم سلفی ہیں , ہم کسی امام کی بات کو نہیں مانتے ,
ہم قرآن کو مانتے ہیں,
ہم حدیث کو مانتے ہیں,
ہمیں نہی پرواہ کس امام نے کیا کہا اور کس امام نے کیا,
ہم تو قرآن , حدیث کے مقابل صحابہ کے قول کو پھینک دیا کرتے ہیں,
عام صحابہ کیا ہم نے عمر و عثمان جیسے خلیفہ راشد صحابہ کے حکم کو ہوا میں اچھال دیا ہے,
تم بھی ہمارے جیسے بن جاﺅ,

قرآن کو مانو,
حدیث کو مانو,
صحابہ کے عمل سے آگے تحقیق کرو,
صحابہ کے اقوال و اعمال قرآن و حدیث کے خلاف ثابت ہوے ہیں,
عام صحابہ کیا عمر و عثمان کے احکام قرآن و حدیث کے خلاف ثابت ہوے ہیں,
تم قرآن اور حدیث کو مانو اور ان صحابہ کے اقوال کو ہماری طرح ہوا میں اچھال دو,
ائمہ نے دین کے ٹکڑے کردیۓ,
ایک اسلام کو چار بنا گئے,
تم انکو اپنے جوتے کی نوک پہ مارو,
تم ہم جیسے بن جاﺅ,
تم اہل ِ حدیث بن جاﺅ,
بس چھوڑ دو یہ سب,
بس چھوڑ دو ائمہ کی تقلید,
میری مان لو بھائی,
بس میری مان لو,
بس میری,
بس,

No comments:
Post a Comment