Showing posts with label آذان سے قبل صلوة و سلام پڑھنا. Show all posts

Monday, 27 December 2021

اذان سے قبل مروجہ صلوۃ و سلام کی حقیقت بریلوی کتب سے

اذان سے قبل مروجہ صلوۃ و سلام اور احمد رضا کی نظم بعد نماز پڑھنا

 ااذان سے قبل مروجہ صلوۃ و سلام اور احمد رضا کی نظم بعد نماز پڑھنا

🥚فیض اویسی لکھتا ہے کہ ہم سپیکر کی نبض چیک کرنے کیلئے اذان سے پہلے صلوۃ و سلام پڑھتے ہیں

🥚احمد رضا کے بیٹے مصطفی رضا خان کی مسجد میں نہ اذان سے پہلے صلوۃ و سلام ہوتا نہ بعد میں اور مصطفی رضا نماز کے بعد اجتماعی ذکر کو بھی ناجائز کہتے

🥚احمد رضا خان لکھتا ہے کہ اذان کے (بعد) صلوۃ و سلام 711 ہجری میں شروع ہوا

یہاں احمد رضا نے کمال دجالی کا ثبوت یہ دیا کہ عربی عبارت میں بعد کا لفظ موجود ہے۔احمد رضا ترجمے میں یہ لفظ اس لئے کھا گیا کہ اس کا یہ صلوۃ اذان سے پہلے شروع کرنے کا ارادہ تھا😂

🥚فیض احمد اویسی اقرار کرتا ہے کہ مروجہ صلوۃ خیر القرون میں نہ نبی علیہ السلام کے دور میں تھی نہ خلفاۓ راشدین کے دور میں نہ یہ صحابہ کرتے

🥚فیض اویسی کہتا ہے کہ نماز کے بعد بلند آواز میں مروجہ سلام پڑھنا بھی جائز نہیں

🥚عطا محمد بندیالوی اذان سے قبل صلوۃ کو واجب اور سنت الہیہ اور سنت ملائکہ کہتا ہے

ذان سے قبل مروجہ صلوۃ و سلام اور احمد رضا کی نظم بعد نماز پڑھنا