قارئین...............(پارٹ ون)
آپ کو یاد ہو گا پہلے ابلیس کا رقص جو بریلویوں ہی کے علماء کے فتویٰ سے سجی کتاب جس میں جناب الیاس عطاری قادری رضوی صاحب( کراچی) کو بے شمار فتویٰ سے نوازہ گیا تو اب عرب و عجم سے فتویٰ جات لے کے کتاب فتنہ عطاریہ خارجیہ آپ کے سامنے ہے.
قارئین اٹھارویں صدی کا یہ فتنہ بریلویہ جس نے ہر جانب کفر کی مشین گن چلای اب جب کوی نا بچا تو اپنوں ہی کو نشانہ بنانا شروع کر چکے ہین آے دن کوی نئ کرتوت کرتے نظر آتے ہیں. اب اگر بریلویوں میں غیرت کی رتی ہے تو جیسے ان تمام فتوی جات کو لوگون مین شئر کرتے ہین اس کتاب کو بھی شئر کریں گے اور اپنے محفلوں میں ان خارجیوں کا تذکرہ کریں گے تاکہ لوگ ان سے بچ سکیں... نا کہ میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو.....
بفضان نظر سجادہ نشین مفتی اعظم ھند مفتی اختر علی ہزاری قادری بریلوی.
ترتیب و تدوین.مرید خاص بریلی شریف جناب پیر طریقت افتاب بخاری چشتی (یو پی)
فتویٰ مفتی مصر ⬇️جواب.
تو میرے محترم بھائیو ا. دعوت اسلامی کے شیخ الیاس عطار نے جو یہ مذکورہ نعرہ لگایا ہے وہ اصل مین خارجیوں کا نعرہ اور عقیدہ ہے اس قسم کے نعروں یا عقیدے سے اہلسنت و الجماعت کے آئمہ اربعہ (امام ابو حنیفہ رح، امام مالک، امام حنبل، امام شافعی رحمۃ اللہ) کا کوی تعلق نہیں اور ایسا غلط عقیدہ رکھنے والون کا اہلسنت سے کوی تعلق نہیں ہے، اہلسنت و الجماعت اور ائمہ اربعہ ایسا غلط عقیدہ رکھنے والوں کا اہلسنت سے کوی تعلق نہیں، ⬇️آگلے صفہ پے مفتی صاحب لکھتے ہیں، دعوت اسلامی کے امیر شیخ الیاس نے تمام آئمہ و فقہاے دین اسلام کے عقائد کے خلاف نعرہ لگا کے اپنے اپکو اہلسنت سے خارج کر لکے خارجی بن گیا ہے. کیونکہ اس قسم کا عقیدہ خارجیوں کا ہے لہذا الیاس عطار ی اس کی جماعت دعوت اسلامی خوارج ہیں، ان کا اہلسنت کے کسی جماعت یا فرقے سے کوی واسطہ یا تعلق نہیں ہے.
لو جی یہ لوگ ہر کسی کو خارجی کہتے دن بھر تھکتے نہین اور اصل میں یہ عطاری خود خارجی نکلے خوشبو لگا کے.اور خوارجی جہنم کے کتے ہین تو جناب من اب بریلویوں کو چاہیے کہ ان عطاریوں کو خوارجی کہا کریں.
( نوٹ پارٹ ٹو کمنگ سون روز ایک فتوی شئر کیا جاے گا ..)
اور سب سے خاص بات کسی عطاری کو نہر، دریا یا گندے نالے کی طرف جاتا دیکھیں تو جانے دین زمین کا بوجھ اور بڑہتی گندگی ختم ہو...
اپنے ہی گھر کو لگ گئ آگ اپنے ہی مفتیوں سے.....
This comment has been removed by the author.
ReplyDeleteمولانا عامر عثمانی اللہ رحمت فرمائے کا رسالہ تجلیات صحابہ کمال کی تحریر ہے. انہوں نے 61 اسلامی کتب سے حوالا جات دیے اس مسئلے پر اور اہلسنت ہونے کا حق ادا کر گئے. جناب اگر اس کتاب کے بارے میں مزید رہنمائی مل جائے کہ یہ کہاں سے ملے گی؟
ReplyDelete03103311222
اسکی چار نمبر صفحہ کہہاں ہے بھی
ReplyDeleteکی جا سکتی ہےdownload یہ کتاب کہاں سے
ReplyDeleteجناب من عرض ھے کہ اس نعرے سے حضرت صاحب نے رجوع فرمالیا ھوا ھے
ReplyDelete