Showing posts with label ہم اہلسنت والجماعت ہے. Show all posts
Showing posts with label ہم اہلسنت والجماعت ہے. Show all posts

Tuesday, 12 January 2021

ﺍﮨﻞ ﺳﻨﺖ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺩﻻﺋﻞ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ

 ﺍﮨﻞ ﺳﻨﺖ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺩﻻﺋﻞ ﮐﻮ

ﻣﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺳﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﻋﻠﻢ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ

ﻧﻤﻮﻧﮧ ﻋﻤﻞ ﻧﺒﯽ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ

ﺷﺎﻥ ﮐﺎ ، ﻭﺍﻟﺠﻤﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﺮﺍﻡ ﺭﺿﯽ

ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﻬﻢ ﮐﺎ ﺍﺟﻤﺎﻉ ﺟﺲ ﮐﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺍﺋﻤﮧ

ﺍﺭﺑﻌﮧ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺍﺟﻤﺎﻉ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ

ﺣﻨﻔﯽ ، ﺷﺎﻓﻌﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺘﮩﺎﺩﯼ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭ

ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺍﺟﻤﺎﻋﯽ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺣﺠﺖ ﻗﺎﻃﻌﮧ ﮨﯿﮟ

ﺍﻭﺭ ﺍﺟﺘﮩﺎﺩﯼ ﺍﺧﺘﻼﻓﯽ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺭﺣﻤﺖ ﻭﺍﺳﻌﮧ

ﮨﯿﮟ ۔ ﯾﮧ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﻣﻘﻠﺪ ﮐﺘﺎﺏ ﻭ ﺳﻨﺖ ﯾﺎ

ﺍﺟﻤﺎﻉ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﺘﺎ ، ﯾﮧ ﺟﮭﻮﭦ ﮨﮯ ۔

ﻓﻘﮧ ﺣﻨﻔﯽ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﺍﺳﺎﺱ

ﮐﺘﺎﺏ ﻭ ﺳﻨﺖ ﺍﺟﻤﺎﻉ ﻭ ﻗﯿﺎﺱ ﺷﺮﻋﯽ

Friday, 22 May 2020

مسلک چار ہی برحق ہیں

مسلک چار ہی برحق ہیں :
امام مالک رحمۃ اللہ علیہ 
امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ 
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ.

ان چار سے جو بھی ہٹے گمراہ ہی ہوگا، اور حنفیت بھی اسی طرح برحق ہے جیسے دیگر تین مسلک ہے مگر آج کل لوگوں کو گمراہ کیا جارہا ہے کہ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا مسلک احادیث مبارکہ سے ہٹا ہوا ہے چنانچہ یہ کتاب پیش خدمت ہے جس میں حنفیت کے ہر مسئلے کی دلیل الحمد للہ حدیث مبارکہ سے ثابت ہے.

اللہ ہمیں ھدایت عطا فرمائے اور ہدایت پر استقامت بھی.
ذیل میں اس کتاب اور مصنف کا کچھ تعارف ہے، جو بصیرت و فہم رکھتا ہے وہ حنفیت کی حقانیت کو ضرورت پہچانے گا ان شاء اللہ

اعلاء السنن (21 جلد ) عربی میں ہے، اس کا خلاصہ اور اردو شرح احیاء السنن (5 جلد ) عام فہم ہے جو عربی سمجھنے سے قاصر ہیں وہ اردو شرح کا مطالعہ کرسکتے ہیں.

اعلاء السنن کا لنک


احیاء السنن کا لنک 

       ===================================

علامہ ظفر احمد عثمانیؒ 5 اکتوبر 1892 کو دیوبند میں پیدا ہوئے تھے۔ آپؒ نے ابتدائی تعلیم دیوبند سے حاصل کی اور پھر تھانہ بھون ،کانپور اور سہارنپور میں مختلف علما ومشائخ سے فیض یاب ہوئے۔ 1954 میں قیام پاکستان کے بعدمولانا ظفر احمد عثمانیؒ ٹنڈو الہ یار چلے آئے، جہاں انہوں نے ایک مدرسۃ العلوم قائم کیا اور آخری وقت تک اسی مدرسے میں درس و تدریس کے فرائض انجام دیتے رہے۔

تصانیف پرایک نظر:

آپؒ کی تصانیف میں تحذیر المسلمین عنن الموالات المشرکین، فتاویٰ امداد الاحکام، اعلاء السنن اور انوار النظر فی آثار الظفر سرفہرست ہیں۔ذیل میں ان کی اعلاء السنن کاتعارف درج کیا جارہا ہے:

(۱)اعلاء السنن:

یہ وہ کتاب ہے جب غیر مقلدیت کا فتنہ ہندوستان کے علاقے میں پنپ رہا تھا۔ تو مولانا ظفر احمد عثمانی تھانوی نوراللہ مرقدہ کھڑے ہوئے اور 22 جلدوں پر مشتمل فقہ حنفی کے ماخذ احادیث پر ایسی مفصل کتاب لکھ دی کہ اس کے بعدجو بھی کتاب اس موضوع پر لکھی جائے گی، وہ اسی کتاب سے ماخوذ ہی کہلائے گی۔معروف حنفی عالم علامہ زاہد کوثری مصری ؒسے اعلا السنن کاتعارف سنیے،وہ اپنے مضمون : احادیث الاحکام میں فرماتے ہیں:

’’اسی ڈھب کے کام کی طرف یکتائے زمانہ علامہ اور اپنی نظیر آپ، صاحبِ علم و فضل، ہندوستان کے شیخ المشائخ، محدث کبیر اور ماہر نقاد، مولانا حکیم الامت محمد اشرف علی تھانوی ؒنے بھی توجہ فرمائی، آپ کثیر التالیف شخصیت تھے، چھوٹی بڑی تقریباً پانچ سو کے لگ بھگ کتب تالیف کیں۔آپ نے اس موضوع پر احیاء السنن اور جامع الآثار تالیف فرمائی ہیں، ان دونوں کتابوں کے عظیم مولف کے نام کے بعد ان کتابوں کی مزید توصیف وتعریف کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔اس جلیل القدر عالم نے علوم حدیث کی تحصیل کرنے والے اپنے شاگرد اور بھانجے محدث نقاد اور فقیہ مولانا ظفر احمد تھانوی ، اللہ ان کے کارناموں کو اور زیادہ کرنےکا حکم دیا کہ وہ فقہی ابواب کی ترتیب پر فقہی مسائل کے دلائل سے متعلق احادیث ِاحکام ان مآخذ سے اچھی طرح جمع کریں جن مآخذ تک عموماً رسائی مشکل ہوتی ہے۔


ساتھ ہی ہر حدیث پر صفحے کے حواشی میں صناعت حدیث (یعنی احادیث کی تقویت وتضعیف) فقہا کے اختلاف کی روشنی میں احادیث کا قبول و ردکے تقاضوں کے موافق کلام کریں، چناں چہ اس غیور عالم نے اس اہم اور مشکل کام کو انجام دینے کا بیڑا اٹھالیا، بیس برس تک مسلسل اس خدمت میں پوری تن دہی سے مشغول رہے،یہاں تک کہ نہایت ہی عمدگی سے اس کام کو عمدہ انداز کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچا دیا اور اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی توفیق سے یہ علمی کام ’’آثار السنن ‘‘کی تقطیع کے مطابق بیس جلدوں میں مکمل ہوا، اس کتاب کا نام انہوں نے’’ اعلاء السنن ‘‘رکھا اور ایک جلد میں صرف اصول ِحدیث کے موضوع سے متعلق مسائل کو اعلا ء السنن کے ایک بہترین مقدمے کی صورت میں مرتب کیا، یہ مقدمہ اپنے موضوع پرانتہائی مفید ہے۔۔۔۔جس انداز سے اس کتاب میں احادیث کو اچھی طرح جمع کیا گیاہے اور پھر ہر حدیث پر صناعتِ حدیث کے مطابق سند اورمتن کے حوالے سے خوب تفصیلی گفتگو کی گئی ہے اور اس گفتگو میں کسی قسم کے تکلف وتصنع کے اثرات بھی ظاہر نہیں ہیں، بلکہ ہر موقع پر مصنف نے انصاف کو اپنا راہ نما بنا رکھا ہے، اس اسلوب سے مجھے بے حد خوشی اور خوب رشک ہوا۔رجالِ کار کی ہمت 
وعزیمت اورمردانِ میدان کا صبر واستقلال ایسا ہی ہوتا ہے

Sunday, 28 July 2019

اپنے آپ کو اہل السنةوالجماعة کہلانے کا مطلب

اپنے آپ کو اہل السنةوالجماعة کہلانے کا مطلب

...............بسم اللہ الرحمٰن الرحیم................
↘↘↘کیا آپ جانتے ہیں؟ ↙↙↙
        ہمارا اپنے آپ کو
⬅...... اہل السنةوالجماعة حنفی کہنا
⬅...... اہل السنةوالجماعة مالکی کہنا
⬅..... اہل السنةوالجماعة شافعی کہنا
                   یا
⬅..... اہل السنةوالجماعة حنبلی کہنا
👇ایسے اہل قرآن اور ایسے اہل حدیث ہونے کی👇
                 مکمل نشاندہی کرتا ہے.
                     👇👇👇👇
                        👇👇👇
                            👇👇
                                👇
                                👇
👈جو کتاب و سنت کےمنصوص وغیر معارض مسائل میں کتاب و سنت کی ہر آیت و روایت پر عمل کرنے کا قائل ہو.
👈کتاب و سنت کے جو مسائل منصوص و متعارض لیکن معلوم التقدیم والتاخیر ہوں...ان میں ناسخ پر عمل کرنے کا قائل ہو.
👈کتاب و سنت کےجو مسائل منصوص بظاہر متعارض لیکن غیر معلوم التقدم والتاخیر ہوں اور ان میں سےکسی ایک پہلو پر صحابہ متفق ہوں ...... تو⬅ اجتہاد و اتحاد کے نام پرغیر مقلدین کی طرح انتشار برپا کرکےاور صحابہ کے اجماع کی مخالفت کرکے وأصحابی کے دائرے سے خارج ہونے کے بجائے ............⬅صحابہ کے إجماع سے مجتمع اور ان کے اتفاق سے متفق ہو کر چلتا ہو.
👈کتاب و سنت کے وہ مسائل جو منصوص متعارض غیر معلوم التقدیم والتاخیرغیر اجماعی ہیں..ان میں غیر مقلدین کی طرح اہل کے سلیکشن کو چهوڑ ، نا اہل ہو کر خود اجتہاد کرکے لو کنا نسمع او نعقل اور اذا وسد الأمر إلى غیر اهلہ کا مصداق بننے کے بجائے کسی اہل (جیسے امام ابو حنیفہ ، امام مالک ، امام شافعی ، امام حنبل رحمہم اللہ یا دیگر ائمہء مجتہدین) کی ترجیح دی ہوئی کتاب و سنت کی آیات و روایات پر عمل کرتا ہو.
👈جوکتاب و سنت کے درج بالا مسائل یعنی "منصوص متعارض غیر معلوم التقدیم والتاخیرغیر اجماعی " میں غیر مقلدین کی طرح اپنے اختیار کردہ موقف کی تبلیغ اور دوسرے کے اختیار کردہ موقف کی تردید کر کے امت مسلمہ کی صف میں انتشار پیدا کرنے کے بجائے  ترجیحی بنیاد پر اپنے موقف عامل ہوتے ہوئے دوسرے موقف کے اختیار کرنے والے کو بهی حق پر عامل سمجهتا ہو.
👈کتاب و سنت کی آیات روایات کی تہہ میں پوشیدہ وہ  مسائل جن پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین یا ائمہ مجتہدین رحمہم اللہ نےاستنباط کے بعد اتفاق کر لیا ہو اور مسئلےکا اجماعی حل دیا ہو .....اس میں نا اہل بد فہم غیر مقلدین کی طرح ٹانگ اڑانے کے بجائے صحابہ و ائمہ کے اجماع سے مجتمع اور ان کے اتفاق سے متفق ہو کر چلتا ہو.
👈کتاب و سنت کی آیات روایات کی تہہ میں پوشیدہ وہ  مسائل جو غیر اجماعی ہیں ان میں غیر مقلدین کی طرح نا اہل ہو کر کچھ بھی سمجھ لینے یا ترک تقلید کے نام پر اپنے نا اہل علماء کی اندھی تقلید کر لینے کے بجائے .......یا ایها الذین امنوا اطیعوا اللہ وطیعواالرسول⬅ واولی الامر منکم ....پر عمل پیرا ہوکرکسی اہل(جیسے امام ابو حنیفہ امام مالک امام شافعی امام احمد بن حنبل رحمہم اللہ و دیگر ائمہ مجتہدین)کے استنباط کو تقلیداً مان لیتا ہو.
👈کتاب و سنت کے غیر منصوص مسائل میں غیر مقلدین کی طرح نا اہل ہو کر کچھ بھی سمجھنے یا ترک تقلید کے نام پر اپنے نا اہل علماء کی اندھی تقلید کر کے ....اپنی یا اپنے نااہل علماء کی بات پر خدا و رسول یا قرآن وحديث کا لیبل اور نام لگاکر اور اس بنیاد پر خود کو محمدی کہلواکر... اپنے نا اہل علماء کو نبی کا درجہ دےکراتخذوا احبار هم ورہبانہم. ......کا مصداق بننے کے بجائے......ائمہ مجتہدین کے استنباط کو مان کر .......مسئلہ بتانے کی بنیاد پر ..مسئلہ کو ..... اور مسئلہ مان لینے کی بنیاد پر خود کو ......مسئلہ بتانے والے کی طرف منسوب کرکے حنفی مالکی شافعی حنبلی کہلوا کرحقیقت کا اظہار کرتا ہو.
👈 اپنے نا اہل علماء کے شاذ متروک اور خلاف کتاب و سنت مسئلے پر غیر مقلدین کی طرح اڑیل ٹٹو بن کر چمٹ جانے کے بجائے اصحاب ترجیح کی معاونت سے ائمہ مجتہدین کے صرف أقرب إلى الکتاب والسنة  مسائل پر عامل ہوکر غیر مفتی بہ أقوال سے دوری اختیار کرتا ہو.
....منجانب: جمعیةاہل السنةوالجماعة، مالیگاؤں الہند....

Thursday, 13 December 2018

کیا آپ جانتے ہیں؟ ہمارا اپنے آپ کو ⬅……اہل سنت والجماعت حنفی کہنا ⬅……اہل سنت والجماعت مالکی کہنا ⬅…..اہل سنت والجماعت شافعی کہنا یا ⬅…..اہل سنت والجماعت حنبلی کہنا 👇

……بسم اللہ الرحمٰن الرحیم…………….
♠کیا آپ جانتے ہیں؟
ہمارا اپنے آپ کو
⬅……اہل سنت والجماعت حنفی کہنا
⬅……اہل سنت والجماعت مالکی کہنا
⬅…..اہل سنت والجماعت شافعی کہنا
یا
⬅…..اہل سنت والجماعت حنبلی کہنا
👇ایسے اہل حدیث اور ایسے اہل قرآن ہونے کی👇
مکمل نشاندہی کرتا ہے.
👇👇👇👇
👇👇👇
👇👇
👇
👇
👈جو کتاب و سنت کےمنصوص وغیر معارض مسائل میں کتاب و سنت کی ہر آیت و روایت پر عمل کرنے کا قائل ہو.
👈کتاب و سنت کے جو مسائل منصوص و متعارض لیکن معلوم التقدیم والتاخیر ہوں…ان میں ناسخ پر عمل کرنے کا قائل ہو.
👈کتاب و سنت کےجو مسائل منصوص بظاہر متعارض لیکن غیر معلوم التقدم والتاخیر ہوں اور ان میں سےکسی ایک پہلو پر صحابہ متفق ہوں …… تو ⬅بجائے اجتہاد و تقلید کرنے کے…یا ⬅غیر مقلدین کی طرح اتحاد کےنام پر صحابہ کے اجماع کی مخالفت کرکے وأصحابی کے دائرے سے خارج ہونے کے…………⬅صحابہ کے إجماع سے مجتمع اور ان کے اتفاق سے متفق ہو کر چلتا ہو.
👈کتاب و سنت کے وہ مسائل جو منصوص متعارض غیر معلوم التقدیم والتاخیرغیر اجماعی ہیں..ان میں غیر مقلدین کی طرح اہل کے سلیکشن کو چهوڑ ، نا اہل ہو کر خود اجتہاد کرکے لو کنا نسمع او نعقل اور اذا وسد الأمر إلى غیر اهلہ کا مصداق بننے کے بجائے کسی اہل (جیسے امام ابو حنیفہ ، امام مالک ، امام شافعی ، امام حنبل رحمہم اللہ یا دیگر ائمہء مجتہدین) کی ترجیح دی ہوئی کتاب و سنت کی آیات و روایات پر عمل کرتا ہو.
👈جوکتاب و سنت کے درج بالا مسائل یعنی “منصوص متعارض غیر معلوم التقدیم والتاخیرغیر اجماعی ” میں غیر مقلدین کی طرح اپنے اختیار کردہ موقف کی تبلیغ اور دوسرے کے اختیار کردہ موقف کی تردید کر کے امت مسلمہ کی صف میں انتشار پیدا کرنے کے بجائے ترجیحی بنیاد پر اپنے موقف عامل ہوتے ہوئے دوسرے موقف کے اختیار کرنے والے کو بهی حق پر عامل سمجهتا ہو.
👈کتاب و سنت کی آیات روایات کی تہہ میں پوشیدہ وہ مسائل جن میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین یا ائمہ مجتہدین رحمہم اللہ نےاستنباط کے بعد اتفاق کر لیا ہو اور مسئلےکا اجماعی حل دیا ہو …..اس میں نا اہل بد فہم غیر مقلدین کی طرح اس میں ٹانگ اڑانے کے بجائے صحابہ و ائمہ کے اجماع سے مجتمع اور ان کے اتفاق سے متفق ہو کر چلتا ہو.
👈کتاب و سنت کی آیات روایات کی تہہ میں پوشیدہ وہ مسائل جو غیر اجماعی ہیں ان میں غیر مقلدین کی طرح نا اہل ہو کر کچھ بھی سمجھ لینے یا ترک تقلید کے نام پر اپنے نا اہل علماء کی اندھی تقلید کر لینے کے بجائے …….یا ایها الذین امنوا اطیعوا اللہ وطیعواالرسول⬅ واولی الامر منکم ….پر عمل پیرا ہوکرکسی اہل(جیسے امام ابو حنیفہ امام مالک امام شافعی امام احمد بن حنبل رحمہم اللہ و دیگر ائمہ مجتہدین)کے استنباط کو تقلیداً مان لیتا ہو.
👈کتاب و سنت کے غیر منصوص مسائل میں غیر مقلدین کی طرح نا اہل ہو کر کچھ بھی سمجھنے یا ترک تقلید کے نام پر اپنے نا اہل علماء کی اندھی تقلید کر کے ….اپنی یا اپنے نااہل علماء کی بات پر خدا و رسول یا قرآن وحديث کا لیبل اور نام لگاکر اور اس بنیاد پر خود کو محمدی کہلواکر… اپنے نا اہل علماء کو نبی کا درجہ دےکراتخذوا احبار هم ورہبانہم. ……کا مصداق بننے کے بجائے……ائمہ مجتہدین کے استنباط کو مان کر …….مسئلہ بتانے کی بنیاد پر ..مسئلہ کو ….. اور مسئلہ مان لینے کی بنیاد پر خود کو ……مسئلہ بتانے والے کی طرف منسوب کرکے حنفی مالکی شافعی حنبلی کہلوا کرحقیقت کا اظہار کرتا ہو.
👈 اپنے نا اہل علماء کے شاذ متروک اور خلاف کتاب و سنت مسئلے پر غیر مقلدین کی طرح اڑیل ٹٹو بن کر چمٹ جانے کے بجائے اصحاب ترجیح کی معاونت سے ائمہ مجتہدین کے صرف أقرب إلى الکتاب والسنة مسائل پر عامل ہوکر غیر مفتی بہ أقوال سے دوری اختیار کرتا ہو.
….منجانب:جمیعت اہل سنت والجماعت