Showing posts with label غیر مقلد کے گندے حیا سوز مسائل. Show all posts
Showing posts with label غیر مقلد کے گندے حیا سوز مسائل. Show all posts

Tuesday, 17 January 2023

غیر مقلدین کا لوہے کا روزہ جو مٹھ مارنے سے بھی نہیں ٹوٹتا

 غیر مقلدین کا لوہے کا روزہ جو مٹھ مارنے سے بھی نہیں ٹوٹتا

غیر مقلدین کی فقہ الحدیث کا بھی مطالعہ کریں ان کے نزدیک روزے کی حالت میں مشت زنی عورت سے جسم ملا کر بوسہ وغیرہ لیکر اگر انزال بھی ہو جائے تو غیر مقلدین کا روزہ اتنا  مضبوط ہے کہ نہیں ٹوٹتا 😆

Thursday, 11 March 2021

فرقہ رجسٹرڈ غیرمقلدوں کے کچھ پوشیدہ راز قسط اول

 فرقہ رجسٹرڈ غیرمقلدوں کے کچھ پوشیدہ راز

 قسط اول

۱۔ غیرمقلدین کے نزدیک رام چندر لچھمن، کرشن نبی ہیں جو ہندووں میں مشہور ہیں اسی طرح فارسیوں میں زرتشت، اور چین و جاپان والوں میں کانفیوشس اور بدھ و سقراط و فیثا غورث یونانیوں میں۔ مولوی وحید الزماں غیرمقلد لکھتے ہیں کہ ہم ان کی نبوت کا انکار نہیں کرسکتے یہ انبیا صلحا تھے (حوالہ ہدیۃ المہدی ص ۸۵)۔

۲۔ غیرمقلدین کے نزدیک کافر کا ذبح کیا ہوا جانور حلال ہے۔ اس کا کھانا جائز ہے۔ (دلیل الطالب ص ۴۱۳) مولوی صدیق حسن خان، و عرف الجادی ص ۲۴۷ مولفہ نورالحسن غیرمقلد۔

۳۔ غیرمقلد کا مذہب ہے کہ مرد ایک وقت میں جتنی عورتوں سے چاہے نکاح کرسکتا ہے اس کی حد نہیں کہ چار ہی ہو۔ (ظفرا للاضی ص ۱۴۱،۱۴۲ نواب صدیق غیرمقلد کی عرف الجادی ص ۱۱۵)۔

۴۔ غیرمقلدین کے نزدیک خشکی کے وہ تمام جانور حلال ہیں جن میں خون نہیں (بدورالاہلہ ص ۳۴۸ )۔

۵۔غیرمقلدین کے نزدیک جو جانور مرگیا اور میتہ ہے وہ ناپاک نہیں (دلیل الطالب ۲۲۴)۔

۶۔ نواب غیرمقلد کہتے ہیں کہ سور کے ناپاک ہونے پر آیت سے استدلال کرنا صحیح اور قابل اعتبار نہیں۔ بلکہ اسکے پاک ہونے پر دال ہے (بدورالاہلہ ص ۱۵ و ۱۶)۔

۷۔ غیرمقلدین کے نزدیک سوائے حیض و نفاس کے خون کے باقی تمام جانوروں اور انسانوں کا خون پاک ہے (دلیل الطالب ص ۲۲۰ و بدورالاہلہ ۱۸، و عرف الجادی ۱۰)۔

۸۔ غیرمقلدین کے نزدیک مال تجارت میں زکوٰۃ نہیں ہے (بدور ص ۱۰۲، دلیل الطالب و مسک الختام شرح بلوغ المرام وشرح رسالہ شوکانی)۔

۹۔ غیرمقلدین کے نزدیک چھ چیزوں کے سوا باقی تمام اشیا میں سود لینا جائز ہے۔ (دلیل الطالب، عرف الجادی، البنیان المرصوص، بدور وغیرہ)۔

۱۰۔ غیر مقلدین کے نزدیک ناپاک آدمی کو بغیر غسل کئے قرآن شریف کو چھونا ، اٹھانا، رکھنا اور ہاتھ لگانا جائز ہے۔ (دلیل الطالب ص ۲۵۲، عرف الجادی، البنیان المرصوص)

۱۱۔ غیرمقلدوں کے نزدیک چاندی سونے کے زیوروں میں زکوٰۃ واجب نہیں (بدور ص ۱۰۱)۔

۱۲۔ غیرمقلدین کے نزدیک شراب ناپاک و نجس نہیں ہے بلکہ پاک ہے (بدور ص ۱۵، دلیل الطالب ص ۴۰۴، عرف الجادی ص ۲۴۵)۔

۱۳۔ غیرمقلدین کے نزدیک سونے چاندی کے زیور میں سود نہیں ہوتا جس طرح چاہے بیچے خریدے کمی زیادتی ہرطرح جائز ہے۔ (دلیل الطالب ص ۵۷۵)۔

۱۴۔ غیرمقلدین کے نزدیک زوال ہونے سے پہلے جمعہ کی نماز پڑھنا جائز ہے (بدور ص ۷۱)۔

۱۵۔ غیرمقلدین کے نزدیک جوان مردوں اور لڑکوں کو چاندی کا زیور پہننا جائز ہے۔ (بدور۔ ص ۲۵۶، دلیل الطالب ص ۴۳۴، و ۴۳۵)۔

۱۶۔ غیرمقلدیں کے نزدیک تمام جانوروں کا پیشاب پاک ہے۔ (بدور ص ۱۴)۔

یہ مشتے از نمونے چند پیش کیئے ہیں گندے عقیدے ابھی نہیں لکھے ان کے لیکن وہ بنیادی چیزیں لکھی ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ سلف کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دینے والے یہ برہمن مولوی کیسے دین اسلام کے عین خلاف نیا دھرم چلا رہے ہیں ایک قبالہ کی طرح۔

Tuesday, 30 June 2020

غیر مقلدین کی ننگی نماز

غیر مقلدین کا انگلش مذہب۔
شرمگاہ نمایاں ہو تو بھی نماز صحیح۔
عورت اور مرد سب ننگے ہو کے نماز پڑھیں تو جائز ہے
جھینگا لالا

Monday, 20 April 2020

خود غیر مقلدین کے گندے اور حیا سوز مسائل بھرے پڑے ہیں قسط دوم

👈👈۔۔۔۔قسط دوم۔۔۔۔👇👇

قارئین کرام!

فقہ حنفی پر دوسرے اعتراض کے جواب سے فارغ ہونے کے بعد ہم مناسب خیال کرتے ہیں کہ جواب آں غزل کے طور پر غیر مقلدین کے معتبر اکابرین کی کتابوں سے چند مسائل بطور نمونہ آپ کے سامنے رکھیں اور فیصلہ آپ پر چھوڑ دیں کہ یہ فرقہ قرآن و حدیث کے نام پر کس قدر گمراہی اور فحاشی پھیلا رہا ہے۔

🚫 شرمگاہ کھلی ہو تب بھی نماز جائز 🚫

👈معروف غیر مقلد عالم نواب نور الحسن خان لکھتے ہیں:
”نماز میں جس کی شرمگاہ سب کے سامنے نمایاں رہی اس کی نماز صحیح ہے۔“
📚عرف الجادی ص22

👈مشہور غیر مقلد عالم نواب صدیق حسن خان لکھتے ہیں:
”عورت تنہا بالکل ننگی نماز پڑھ سکتی ہے۔ عورت دوسری عورتوں کے ساتھ سب ننگی نماز پڑھیں تو نماز صحیح ہے۔ میاں بیوی اکٹھے مادر زاد ننگے نماز پڑھیں تو نماز صحیح ہے۔ عورت اپنے باپ، بیٹے، بھائی، چچا، ماموں سب کے ساتھ مادر زاد ننگی نماز پڑھے تو نماز صحیح ہے۔“
📚بدور الاہلہ ص39

یہ نہ سمجھیں کہ یہ مجبوری کے مسائل ہوں گے۔

👈علامہ وحید الزماں فرماتے ہیں:
”کپڑے پاس ہوتے ہوئے بھی ننگے نماز پڑھیں تو نماز صحیح ہے۔“
📚نزل الابرار ج1 ص65

🚫آلہ تناسل کو ہاتھ لگواناجائز🚫

👈غیر مقلدین کے شیخ الکل فی الکل میاں نذیر حسین دہلوی لکھتے ہیں:
”ہر شخص اپنی بہن، بیٹی اور بہو سے اپنی رانوں کی مالش کروا سکتا ہے،( اور بوقت ضرورت اپنے آلہ تناسل کو بھی ہاتھ لگوا سکتا ہے۔“)
📚فتاویٰ نذیریہ ج3 ص176

جاری ہے

فقہ حنفی جو تقریبا ً بارہ لاکھ  مسائل کا مجموعہ ہے اس عظیم الشان فقہ کے چند ایک مسائل پر اعتراض کرتے ہوئے غیر مقلدین عوام کو یہ باور کرانے کی کوشش کرتے ہیں کہ فقہ قرآن وحدیث کے خلاف ہے اور غیر مقلدعوام کی زبان پر یہ تو ایک چلتا ہوا جملہ ہے کہ “فقہ حنفی میں فلاں فلاں گندہ اورحیاءسوز مسئلہ ہے” اس لیے ضرورت محسوس ہوئی کہ عوام کو آگاہ کیا جائے کہ خود غیر مقلدین کی مستند کتابوں میں کیا کیا گندے اور حیا سوز مسائل بھرے پڑے ہیں۔ افسوس کہ غیر مقلد علماء نے یہ مسائل قرآن وحدیث کا نا م لے کر بیان کئے ہیں۔ آپ یقین کریں جتنے حیاءسوز مسائل غیر مقلدین نے اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے منسوب کئے ہیں کسی ہندو ، سکھ یایہودی نے بھی اپنے مذہبی پیشوا سے منسوب نہیں کیے ہوں گے۔ غیر مقلدین تقیہ کر کے ان مسائل کو چھپاتے رہے ہیں۔ ان کی کوشش رہی ہے کہ فقہ حنفی پر خواہ مخواہ کے اعتراض کیے جائیں تاکہ ان کے اپنے مسائل عوام سے پوشیدہ رہیں۔

آپ یہ مسائل پڑھیں گے تو ہو سکتا ہے کہ کانوں کو ہاتھ لگائیں اور توبہ توبہ کریں۔ کوئی شاید یہ بھی کہے کہ ایسی کتاب لکھنے کی کیا ضرورت تھی لیکن یہ حقیقت ہے کہ جس تیزی سے اخلاق کو بالائے طاق رکھتے ہوئے غیر مقلدین اپنا لٹریچر پھیلا رہے ہیں حقیقت کو آشکار کرنا ہماری مجبوری ہے۔ دُعا کریں کہ اللہ تعالیٰ غیر مقلدین کو ہدایت عطا فرمائیں اور امت کو اس فتنے سے بچائیں۔ آمین

خود غیر مقلدین کے گندے اور حیا سوز مسائل بھرے پڑے ہیں قسط اول

👈👈قسط اول 👇👇

قارئین کرام!

 فقہ حنفی پر پھلے اعتراض کے جواب سے فارغ ہونے کے بعد ہم مناسب خیال کرتے ہیں کہ جواب آں غزل کے طور پر غیر مقلدین کے معتبر اکابرین کی کتابوں سے چند مسائل بطور نمونہ آپ کے سامنے رکھیں اور فیصلہ آپ پر چھوڑ دیں کہ یہ فرقہ قرآن و حدیث کے نام پر کس قدر گمراہی اور فحاشی پھیلا رہا ہے۔

👈منی پاک

مشہور غیر مقلد عالم نواب نور الحسن خان لکھتے ہیں۔
”منی ہر چند پاک ہے۔“
📚عرف الجادی ص10

👈معروف غیر مقلد عالم علامہ وحید الزماں خاں لکھتے ہیں:
”منی خواہ گاڑھی ہو یا پتلی، خشک ہو یا تر ہر حال میں پاک ہے۔“
📚نزل الابرار ج1 ص49

👈منی کھانا جائز
نامور غیر مقلد عالم مولانا ابو الحسن محی الدین لکھتے ہیں:
”منی پاک ہے اور ایک قول میں کھانے کی بھی اجازت ہے“
📚فقہ محمدیہ ج1 ص46
شرمگاہ کی رطوبت پاک

👈غیر مقلدین کے نزدیک عورت کی شرمگاہ کی رطوبت پاک ہے۔
مشہور غیر مقلد عالم علامہ وحید الزماں لکھتے ہیں:
”عورت کی شرمگاہ کی رطوبت پاک ہے۔“
📚کنز الحقائق ص16