Showing posts with label غیر مقلدوں کا صحابہ کے لئے عقیدہ. Show all posts
Showing posts with label غیر مقلدوں کا صحابہ کے لئے عقیدہ. Show all posts

Thursday, 23 July 2020

غیر مقلدین کا صحابہ کے بارے میں گستاخانہ رویہ

غیر مقلدین کا صحابہ کے بارے میں گستاخانہ رویہ
صحابہ کا قول و فعل حجت نہیں۔
حضرت عمر رض کی بات پہ عمل کرنا کفر ہے۔حضرت عمر رض نے غلطیاں کیں۔
توبہ توبہ۔
حضرت علی رض پہ شکوک کا اظہار۔
صحابہ رض فاسق تھے۔انہیں دین کی سمجھ نہ تھی۔دین کے خلاف چلتے۔












Friday, 10 July 2020

Ghair Muqallideen ke Nazdeek “ Hazrat Umar Rdh. ne Quraani Hukum Ko Badal Daala (Nauzbillahi Min Zaalik)”

Ghair Muqallideen ke
Nazdeek “ Hazrat Umar Rdh.
ne Quraani Hukum Ko Badal
Daala (Nauzbillahi Min
Zaalik)”

Jamia Salafiyya Ke Ghair Muqallid Aalim
Rayees Nadwi Salafi Sahaab Hazrat Umar
Rdh. Ke Khilaaf Saqt Kina Pale Huwe Hai.
Jisme Umar Rdh. Ke Bare Me Huzur SAW
Ne Farmaaya Agar Mere Baad Koi Nabi
Hota Toh Umar Hote. Ek Aur Hadees Me
Farmaaya Ke Allah Ne Umar Ke Zubaan Par
Haq Jaari Kardiya Hai. (Radhi Allahu Anhu).
Ek Hadees Me Aata Ke Jis Raaste Se Umar
Rdh. Guzarte Hai Us Raaste Se Kabhi
Shaitaan Nahi Guzarta.
Hazrat Umar Rdh. Wo Hai Jinki Ta-Eed Me
13 Quraan Ki Ayate Nazil Huwi Hai Aur
Jinke Islaam Me Daaqil Hone Se Islaam Ko
Be-Panah Taqat Haasil Huwi Hai.
Us Umar Al Farooq Rdh. Ki Bare Me
Rayees Salafi Sahaab Kehte Hai :
“Mausoof Umar Rdh. Ki Khuwaish Wa
Tamanna Bhi Yahi Thi Ke Quraani Hukum
Ke Mutaabiq Ek Majlis Ki 3 Talaaq Ko Ek Hi
Qaraar De.Magar Logo Ki Raavi Rokne Ke
Muslihat Ke Pesh E Nazr Ba-Aiteraaf E
Khushi Is Quraani Hukum Me Tarmeem
(Badal) Kardi , Is Quraani Hukm Me
Mausoof Ne Yeh Tarmeem Ki Ke 3 Qaraar
Paane Lagi.” (Tanweer Ul Afaaq : 498)
 Gooya Ghair Muqallideen ke Nazdeek
” Hazrat Umar Rdh. ne Quraani Hukum Ko
Badal Daala (Nauzbillahi Min Zaalik)”.

Thursday, 4 June 2020

غیر مقلدین اور صحابہ ؓ

لیجیے جناب !!
غیر مقلدین کی بھونک صرف علماء دیوبند پر نہیں رکتی بلکہ یہ امام اعظم ابو حنیفہ رح تک بھونک کے چلے جاتے ہے صرف وہاں تک ہی محدود نہیں یه صحابی رسول ؑ تک جاتے ہے 
انکی کتاب میں جونا گڑھی لکھتا ہے 
اس نے حضرت عمر فاروق رضی اللّه عنہ کے خلاف
 ابھی صرف دس مسلے ہی تلاش کئے 
(طریق محمدی ص 99) 
روز مرہ کے مسائل حضرت عمررضی اﷲ عنہ سے مخفی رہے ۔
(طریق محمدی ص99-100)


اور دوسری طرف 
لنک سے سن لیجیے جناب 
سنیے انکی بھی انکا کہنا ہے البانی اور زبیر زئی کے crime یعنی انہوں نے غلطیاں کی ہے اور انکی غلطیوں پر انہیں کچھ نہیں بولنے کے لئے منع کرتا ہے اپنی لامذہب فرقے کو سبق دے رہا ہے کچھ مت کہو اللّه سے ڈرو 
آخر یہ دوگلا پالیسی کیوں 
آخر یہ دو چہرے کیوں 
#Keep_Sharing

صحابہؓؓؓ کے بارے میں غیر مقلدین کا عقیدہ

لیجیے جناب !!
غیر مقلدین کی بھونک صرف علماء دیوبند پر نہیں رکتی بلکہ یہ امام اعظم ابو حنیفہ رح تک بھونک کے چلے جاتے ہے صرف وہاں تک ہی محدود نہیں یه صحابی رسول ؑ تک جاتے ہے 
انکی کتاب میں جونا گڑھی لکھتا ہے 
فاروق اعظم رضی اﷲ عنہ نے بہت سے صاف صاف موٹے موٹے مسائل میں غلطی کی۔اور ان مسائل کے دلائل سے حضرت فاروق ؓ بے خبر تھے 
(طریق محمدی ص94)


اور دوسری طرف 
لنک سے سن لیجیے جناب 
سنیے انکی بھی انکا کہنا ہے البانی اور زبیر زئی کے crime یعنی انہوں نے غلطیاں کی ہے اور انکی غلطیوں پر انہیں کچھ نہیں بولنے کے لئے منع کرتا ہے اپنی لامذہب فرقے کو سبق دے رہا ہے کچھ مت کہو اللّه سے ڈرو 
آخر یہ دوگلا پالیسی کیوں 
آخر یہ دو چہرے کیوں 
#Keep_Sharing

Sunday, 17 May 2020

علی مرزا اور غیر مقلد

👹معروف غیر مقلد انجینئیر محمد علی مرزا جو آۓ دن صحابہ پہ لعن طعن کرتا ہے۔اور اس کے جواب میں ابو یحییٰ نورپوری دفاع صحابہ کا چیمپئین بن کے آجاتا ہے۔💀
👽آئیے آج آپ کو بتائیں کہ انجینئیر نے یہ نظریات کہاں سے لئے
علامہ وحیدالزماں جو امام اہلحدیث ہیں اور ان کا دفاع کرنے والا رئیس ندوی یہی نظریات رکھتے تھے۔⬇⬇
💢بعض صحابہ فاسق تھے
💢صحابہ پہ فاسق کا اطلاق درست ہے
💢حضرت معاویہ رض اور عائشہ رض باغی تھے
💢حضرت معاویہ رض خاندان نبوت سے دشمنی رکھتے تھے
💢حضرت معاویہ رض برسر منبر حضرت علی رض کو گالیاں دیتے اور دوسروں کو بھی حکم دیتے
💢حضرت حسن رض کو زہر حضرت معاویہ رض نے دیا
💢مغیرہ بن شعبہ رض عہد شکنی کا مشورہ دیتے
💢زیاد کو بھائی قرار دے کے معاویہ رض شریعت کی خلاف ورزی کی
💢ولید بن عقبہ رض شراب پیتے
سوال یہ ہے کہ
رئیس ندوی کی اس کتاب سے اگر مرزا متاثر ہو گیا تو اسے غیر مقلد امام اہلحدیث کیوں نہیں کہتے؟
😈یاد رہے جو اس پوسٹ پہ اپنے علماء کے دفاع کیلئے آیا اسے علامہ وحید الزماں۔رئیس ندوی اور انجینئیر محمد 
علی کا موئید اور بھائی سمجھئیے گا







Friday, 15 May 2020

صحابہ رضی اللہ عنہم کے فاسق ہونے پہ رئیس ندوی اور علامہ وحید الزماں دونوں متفق ہیں

میسنا:😜
💊...پنجابی زبان کا لفظ ہے جس کا شائد اردو مترادف کوئی نہیں۔
🔎...یہ اس شخص کو کہتے ہیں جو بہت بڑا جرم کر کے معصوم بن جاۓ
🎁...مثال:
🎩...رئیس ندوی کی کتاب دیکھیں "مجموعہ مقالات پہ سلفی تحقیقی جائزہ"
اس میں یہ اپنے امام اہلحدیث وحید الزماں کا دفاع کرتے ہوۓ صحابہ رضی اللہ عنہم کے بارے میں لکھتا ہے
💢یہ ایک ثابت شدہ حقیقت ہے کہ صحابہ سے بعض ایسے اقوال و افعال کا صدور ہوا جن سے ان پہ فاسق ہونے کا اطلاق ہوتا ہے۔معاذ اللہ
💢قرآن کی آیت میں حضرت ولید بن عقبہ رضی اللہ عنہ کو فاسق کہا گیا جس پہ پوری امت کا اجماع ہے۔معاذ اللہ
💢حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کو عہد شکنی پہ اکسایا
💢معاویہ رض نے حضرت حسن رض کو سازش کے تحت زہر پلا کے شہید کیا
معاذ اللہ
💢حضرت عمرو بن العاص رض اور حضرت معاویہ رض قطعی اور یقینی باغی تھے اور باغی کا فاسق ہونا لازم اور ملزوم ہے۔معاذ اللہ
💢حضرت عمرو۔حضرت سمرہ بن جندب۔حضرت مغیرہ بن شعبہ اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہم کیلئے اگر دو سلفی کتابوں میں فاسق کا لفظ استعمال ہوا ہے تو نصوص متواترہ کے تحت ہوا ہے ۔اس پہ دیوبندیوں کے شور کا کیا معنی
💢حضرت ابو سفیان کے متعلق لفظ فاسق اگر دو سلفی کتابوں میں استعمال ہوا تو کیا ہوا۔اس میں تو اختلاف ہے۔علامہ وحید الزماں نے جس بات کو راجح سمجھا لکھ دیا
💢زیاد کو بھائی قرار دینا بھی حضرت معاویہ رض کا جرم تھا جس کی شریعت میں سخت ممانعت ہے
💢صحابہ کرام کے ہوتے ہوۓ یزید جیسے شخص کو خلیفہ بنانا بھی معاویہ رض کا جرم تھا
                 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😱...یہ ساری فرد جرم سنانے کے بعد رئیس ندوی صاحب میسنے بن جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم تو صحابہ رضی اللہ عنہم کا بہت احترام کرتے ہیں۔اور ان کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھنے کو مستحب سمجھتے ہیں😂😂😂😂😂
نوٹ:
رئیس ندوی نے علامہ وحید الزماں کی صرف اس بات سے اختلاف کیا کہ کچھ صحابہ کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہم نہیں لکھنا چاہئے
مگر...
صحابہ رضی اللہ عنہم کے فاسق ہونے پہ رئیس ندوی اور 
علامہ وحید الزماں دونوں متفق ہیں