Showing posts with label نماز میں قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر یا موبائل میں دیکھ کر قرآن پڑھنے پر علمی اور مزایہ مکالمہ. Show all posts
Showing posts with label نماز میں قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر یا موبائل میں دیکھ کر قرآن پڑھنے پر علمی اور مزایہ مکالمہ. Show all posts

Sunday, 3 May 2020

نماز میں قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر یا موبائل میں دیکھ کر قرآن پڑھنے پر علمی اور مزایہ مکالمہ

نماز میں قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر یا موبائل میں دیکھ کر قرآن پڑھنے پر علمی اور مزایہ مکالمہ 

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

 👈کیا آپ کو پتہ ہے کشمیر میں غیر مقلدیت کیسے آیی 

🤔 نہیں پتہ نہیں آپ بتا دے نا جناب 

👈چلو میں بتاتا ہو بطخپور میں حسین بطخی یعنی بطخ پوری 🐣 نامی اس نے کشمیر میں انکی بنیاد ڈالی اسکے دو شاگرد تھے ایک نے مرزائیت پهیلايی ایک نے غیر مقلدیت 
اور ایک تھا اسکا نام تھا سبزار وہ انپڈ تھا وہ ایک چوڑی،صابن، بندیہ وغیرہ بیجھنے والا تھا
یہ تھے انکے ابا اجداد 

😂اچھا اچھا پھر کیا ہوا آگے 

👈پھر یوں ہوا اس فرقے میں ایک نیم مولوی پیدا ہوا وہ بڑا ہو کر نیم مولوی بنا جس کو یہ ارشاد تانترے المدنی کہتے ہے وہ ایک دن ریڈیو پر چلا گیا 

🤔اچھا پھر نیم مولوی صاحب نے کیا کیا !

👈جی اسنے ایک مسلہ بیان کیا نماز میں قرآن ہاتھ میں اٹھا کر پڑھ سکتے ہے بلکہ موبائل سے بھی پڑھ سکتے ہے 

🤔اچھا اسنے قرآن حدیث سے دلائل پیش کئے ہونگے 

👈ارے آپ کو نہیں پتہ انکا دعوا تو قرآن و حدیث کا ہے پر یہ دعوے کھوکلے ہے وہ تو عبارت بھی غلط پڑھتا ہے اور عائشہ ؓ کے لئے 
راضی اللّه عنہ کہتا ہے 😂

 ہاں اس نے ایک اثر پیش کیا ہے وہاں 

🙂تو اثر بھی غیر مقلدوں کے لئے دلیل ہو گی اس لئے تو پیش کی 

👈ارے نہیں جناب انکے ایک اور نیم مولوی نے لکھا ہے ائمہ اماموں کی بات تو دور اگر نبیؑ بھی بغیر وحی کے کچھ فرمایے گے وہ بھی قابل  حجت نہیں تاریخ محمدی میں 

🤔اچھا جی پھر تو اثر کو پیش کرنا اس نیم مولوی کی بیوقوفی ہے دعوا کچھ اور کام کچھ !

👈جی اور کیا اب اس نے جو اثر حاضرت عائشہ ؓ سے پیش کیا تھا آپ کو پتہ ہے اسکا رد کس نے کیا 

🤔نہیں نہیں بتاؤ نا کس نے کیا 

👈جی میں بتاتا ہو ویسے بہت سارے محدثین نے پر خصوصی 
انکے دو نیم مولویوں نے 

🤔پھر تو وہ اثر بھی گیا بتاؤ نا کون دو نیم مولوی ہے وہ 

👈غیر مقلدوں کے بڑے مولوی صاحب کی اس اثر  کے متعلق رائے اور غیر مقلدوں کی دلیل پر پانی پھیر دیا 😂 

امام شوکانی رحمة اللہ علیہ نے ”نیل الاوطار“ میں ذکر کیا ہے، اس اثر میں قرآن دیکھ کر پڑھنے کی بات ہی نہیں:

اس اثر کے متعلق علامہ البانی رحمہ اللہ علیہ نے لکھا ہے: وما ذکر عن ذکوان حادثة عین لا عموم لہا․ (فتح الرحمن: ۱۲۴) ”اور ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے لیے سیدنا ذکوان کی امامت کا جو واقعہ ذکر کیا جاتاہے وہ ایک جزوی اور خصوصی واقعہ ہے عمومی نہیں ہے۔

تو پتہ چلا یہ ارشاد صاحب تانترے نیم مولوی غلط استدلال کرتا ہے 

🙂جی میں سمجھ گیا نیم مولوی صاحب نے امت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہانی میں ٹوسیٹ ۔۔۔۔۔۔

👈کہانی یہی ختم نہیں ہوئی پھر پتہ ہے آپ کو آگے کیا ہوا 

🙂نہیں جی کیا ہوا بتاؤ نا 

👈میں بتاتا ہو جب اس نیم مولوی ارشاد تانترے صاحب کو اس پر دلیل طلب کی گیئی تو اسکے حوارین کود پڑھے 

🤔اچھا اچھا پھر کیا ہوا 

👈پھر وہ اپنا اصول بول گیے اور مفتی طارق مسعود صاحب اور مولانا مکی الحجازی صاحب کے پہلو میں چلے گیے 😝

🤔اچھا جی وہاں سے کیا لے کر آیے مجھے انکی دوگلا پالیسی ہی سمجھ نہیں آتی انکے نزدیک تو امتی کا قول حجت نہیں ہے چلو خیر وہاں سے ملی کوئی قرآن کی آیت یا حدیث 

👈کیا قرآن حدیث  اسکے ساتھ انکا دور کا بھی تعلق نہیں ہے 😂
البتہ کہتے ہے نا ڈوبتے کو تنکے کا سہارا کافی ہے 
پر انکو وہ تنکے کا سہارا  بھی نہیں ملا 

🤔پھر وہاں سے لیا کیا ان نیم مولویوں کے حوارین نے 

👈بس جہالت انکی یہ لوگوں کو قرآن حدیث سے دور لے جاتے ہے اپنی اپنی ذاتی من معنی تحقیق کے پیچھے لگاتے ہے 
جہاں تک بات ہے مولانا مکی حجازی صاحب کی بات ہے وہ پوری وضاحت کے ساتھ نہیں ہے پوری وضاحت دکھایی جائے یعنی دلیل کے ساتھ پھر خود کو انکا مقلد لکھنا شروع کرے قرآن و حدیث کا نام لینا چھوڑ کر لوگوں کو گمراہ نا کرے اور مفتی طارق مسعود صاحب کے بیان کی بات ہے وہ صاف کہ رہے ہے حضرت عائشہ رض والی حدیث منسوخ  ہو چکی ہے اور ہاتھ میں اٹھا کر پڑھنا جائز نہیں اس سے عمل کثیر ہوتا ہے نماز فاسد ہو جاتی ہے 

🤔پھر تو تنکے کا سہارا بھی گیا 

👈جی جی بلکل 
تو پتہ چلا ان دو حضرات نے انکے حق میں کوئی بات کی ہی نہیں نا قرآن رہا نا حدیث ڈوبتے ہوۓ فرقے کو تنکے کا سہارا وہی معملہ چل رہا ہے جاہلوں کے وہاں تو ہم صاف اعلان کرتے ہیں کہ ان سے یہ مسئلہ بیان کرنے میں غیر مقلدوں نے خیانت سے کام لیا  ہے اور اگر کچھ احباب کو یقین نہ آئے تو ہم اپنے اہل السنة والجماعة احناف احباب سے گزارش کریں گے کہ اپنی وادی کشمیر کے کسی بھی معتبر دارالافتاء سے جاکر فتوی لے لیں حقیقیت واضح ہوجائے گی ان شاء اللہ
نیز اس پر مولانا محمد الیاس گھمن صاحب کا رسالہ بھی نیٹ پر آچکا ہے جو کہ اہل انصاف کیلئے کافی وافی ہے ان شاء اللہ
نماز میں قرآن ہاتھ میں لیکر پرھنے سے نماز فاسد ہوجاتی ہے یہی کتاب و سنت کے مطابق فقہ حنفیہ کا مسئلہ ہے

🙂اوہ ہو یہ تو جھوٹے دعوے دار ہے پھر جب انکا دعوا قرآن و حدیث کا ہے تو قرآن و حدیث پیش کرنا چاہے تھا امتی کے قول حجت نہیں تو انکو پیش کرنا یا ائمہ کو پیش کرنا انکی جہالت ہے پھر میں تو سمجھ گیا یہ احمق سمجھتے کیوں نہیں عجیب حماقت ہے انکی پھر کچھ دلائل پیش کئے 

👈جی آپ ٹھیک سمجھ گیے نہیں خاک دلائل کچھ بھی نہیں البتہ 
دیگر مسائل کی طرح اس مسئلے میں بھی ہمارے مضبوط و معقول سوالات آڈیو رکارڈنگ کی صورت میں غیرمقلدین پر قرض ہے اور قرض ہی رہیگا ان شاء اللہ
🤔

🙂مجھے نہیں لگتا یہ انکا جواب دے سکتے انکی جہالت واضح کی اپنے 

👈جی بلکل یہ اب قرآن و حدیث کا نام ہی نہیں لیتے قرآن و حدیث سے گھبرا رہے ہے  باقی غیرمقلدین کا ان دو حضرات کے بلا دلیل فتوے کو کتاب و سنت سمجھ کر پھیلانا ان کے علمی یتیم اور کتاب و سنت کے دلائل سے خالی ہونے کا واضح ثبوت ہے 
 اور انکے دعوے کے خلاف بھی ہے ایک طرف انکا دعوا ہے انکے دو اصول قرآن و حدیث ہے ایک طرف انکا دعوا ہے امتی کا قول حجت نہیں ہے تو آپ یہ ان کی آندھی تقلید میں غرق ہو کر ڈبل مشرک ہو چکے ہے 
ہم اب بھی غیرمقلدین سے مطالبہ کرتے  ہیں کہ قرآن یا صحیح مرفوع حدیث سے نماز میں قرآن ہاتھ میں لیکر پڑھنا ثابت کردو ہم مان جائیں گے لیکن یہ وہ قیامت تک نہیں کرسکتے ان شاء اللہ
ہم منتظر رہے گے ورنہ جھوٹوں پر اللّه کی لعنت

🙂چلو جناب پھر میں بھی انتظار کرو گا یہ غیر مقلد حاضرات کب تک قرآن و حدیث پیش کرے گے 

👈ﺑﺲ ﺟﮩﺎﻟﺖ ﺍﻭﺭ
ﺍﻧﺪﻫﯽ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﻩ ﻣﺜﺎﻟﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﻬﻨﯽ ﻫﻮﺗﻮ ﻭﻩ ﻓﺮﻗﮧ ﺟﺪﯾﺪ ﺍﻫﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻋﻮﺍﻡ
ﻭﺧﻮﺍﺹ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﻬﮧ ﻟﮯ ، ﮐﺴﯽ ﺷﺨﺺ ﯾﺎ ﮐﺴﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻋﻠﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﻫﻮﺗﺎ ، ﻟﯿﮑﻦ ﺿﺪ ﻭﺗﻌﺼﺐ ﻭﺍﻧﺪﻫﯽ
ﺗﻘﻠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭘﻬﯿﻼﺗﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ ، ﺍﻭﺭ ﺩﻟﯿﻞ ﯾﮧ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ ﮐﮧ ﻓﻼﮞ ﺷﯿﺦ ﺻﺎﺣﺐ ﺳﮯ ﺳﻨﺎ ﻫﮯ
، ﺍﺏ ﺍﮔﺮﺍﺱ ﺟﺎﻫﻞ ﺷﯿﺦ ﮐﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻇﺎﻫﺮﮐﺮﺑﻬﯽ ﺩﮮ ، ﭘﻬﺮ ﺑﻬﯽ ﯾﮧ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﺟﺎﻫﻞ ﺷﯿﺦ
ﮐﯽ ﺩﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻬﻮﮌﺗﮯ ، ﺍﻭﺭ ﺟﻮﺍﺏ ﺑﺰﺑﺎﻥ ﺣﺎﻝ ﻭﻗﺎﻝ ﯾﮩﯽ ﺩﯾﺘﮯ ﻫﯿﮟ ﮐﮧ ﺧﺒﺮﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﮍﺍ ﭘﮑﺎ
ﻫﮯ ، ﺁﺧﺮ ﺍﯾﺴﯽ ﺿﺪ ﻭﺟﮩﺎﻟﺖ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﺲ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻫﮯ ؟؟

اللّه تعالیٰ اس جدید فتنے سے امت کی حفاظت فرمایے 
آمین 
🖋طالب علم