Showing posts with label فرقہ غیر مقلدین کی ابتدا پر مواد. Show all posts
Showing posts with label فرقہ غیر مقلدین کی ابتدا پر مواد. Show all posts

Friday, 5 October 2018

بعض اہلحدیث کہلانے والوں میں مرزائیت، نیچریت، چکڑالویت، معتزلیت اور رافضیت پھیلتی جا رہی ہے

بعض اہلحدیث کہلانے والوں میں مرزائیت، نیچریت، چکڑالویت، معتزلیت اور رافضیت پھیلتی جا رہی ہے اس لئے اہلحدیث کے ساتھ حنفی ملانے سے ظاہر ہو جائے گا کہ اس لقب کا مصداق سنی اہلحدیث ہیں۔۔
محمد حسین بٹالوی، اشاعۃ السنہ نمبر 10 جلد 22

فرقہ غیر مقلدین کی ابتدا پر مواد

غیر مقلد ثناء اللہ امرتسرئ کا اعتراف کہ ہندوستان میں فرقہ غیر مقلدین کی ابتدا میاں نذیر حسین دھلوی سے ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اہلحدیث امرتسر 16 اگست 1918