Saturday, 25 May 2024

Lafz Deoband par aitraaz ka jawab

 محترم قارئین۔۔۔

رضاخانی حضرات اکثر دیوبند شہر کے نام کو لے کر بکواس کرتے پھرتے ہیں کہ دیوبند کا معنی ہے "دیو کا شہر" یہ "شیطان کا شہر" وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔

جب کہ یہ رضا خانیوں کا ایک جھوٹا پروپگینڈا ہے دیوبند کو بدنام کرنے كا جو اعلیٰ سے لے کر ادنا حضرت  تک کرتے چلے آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔


اب ہم دکھاتے ہیں کہ اصل میں "دیو" یعنی "شیطان" کا شہر کون سا ہے۔۔۔

یہ بریلی سے چھپنے والا رضا خانیوں کا مشہور رسالہ ہے نام ہے "ماھنامہ اعلیٰ حضرت"۔۔۔

اس میں یہ بات لکھی ہوئی ہے کہ "جگت سنگھ" کے بیٹوں #بانس_دیو اور #برل_دیو نے۱۵۲۷ میں موجودہ بریلی کی بنیاد ڈالی ان دونوں بھائیوں یعنی (بانس دیو اور برل دیو) کی نسبت سے اس شہر کا نام "بانس بریلی" مشہور ہوا۔۔۔۔


یعنی دو دیو کے نام پر بریلی شہر کا نام رکھا گیا۔۔۔😂😂

اب سے سبھی ساتھی اس کو ڈبل دیو کے شہر کے نام سے پُکارا کریں۔۔۔۔۔ویسے سب سے بڑا دیو تو اپنی قبر میں پڑا ہوا ہے۔۔۔۔😂😂




No comments:

Post a Comment