احمد رضا کی بیت الخلاء کی مصروفیات:
🏀ہم اہلسنت والجماعت کی ابتدا سے تربیت کی جاتی ہے کہ جب کوئی حاجت پیش آۓ دو رکعات نماز پڑھو اور انتہائی خشوع و خضوع سے اپنے رب سے مانگو
🏀اس کے برعکس اہلبدعت کا طریقہ ہے کہ بیت الخلا میں جاؤ اور اللہ سے نہیں اللہ کے رسول سے مانگو!!
🏀ایسی دعا فورا" قبول ہو جاۓ گی
🏀زیر نظر عکس ملاحظہ فرمائیں۔احمد رضا کو پچاس روپے کی اشد ضرورت تھی۔موصوف نے فورا" بیت الخلا کا رخ کیا اور اللہ کے رسول سے پچاس روپے کیلئے دعا مانگی اور فورا" ہی دعا قبول ہوئی اور انہیں اکیاون روپے مل جاتے ہیں۔
🏀دیکھا آپ نے اہلسنت اور اہل بدعت کی تعلیمات کا فرق
جیسے ان کی تحریریں متعفن ویسی ہی ان کی تعلیمات متعفن

No comments:
Post a Comment