Wednesday, 19 January 2022

شعیہ روافض کے اعتراض اور امام ابن تیمیہ رح کا جواب

 شعیہ روافض کے اعتراض اور  امام ابن تیمیہ رح کا جواب

علامہ ابن تیمیہ رح نے روافض کے  ان اعتراضات کو قلم بند کیا ھے جو آج غیرمقلدین کرتے رہتے ہیں۔۔اور ان ہی اعتراض کی بنیاد پر مذاہب اربعہ پر طعن و تشنیع کیا جاتا ھے۔۔۔۔

اگر روافض کے ان اعتراضات کو سمجھا جائے یا نکال دیا جائے۔۔پھر حنفی شافعی مالکی حنبلی پر غیرمقلدین  کا کوئی اعتراض باقی رہتا ہی نہیں۔۔









No comments:

Post a Comment