مودودی فرقہ کے مطالعہ کیلئے{ 29 }کتابوں کی فہرست
السلام علیکم
دوستو آپ حضرات جانتے ھونگے کہ مودودیت وہ فرقہ ھے جس نے انبیاء صحابہ اور امھات المؤمنین خصوصا میری آپکی مقدس ماں عائشہ رضیﷲعنہا کی شان مقدس میں گستاخی کی ھے اور نعوذباللہ من ذلک صحابہ کرام رضوانﷲ علیہم اجمعین کو کافر تک کہنے سے گریز نھی کیا
لہذا اس فرقہ کے مطالعہ کیلئے{ 29 }کتابوں کی فہرست آپکی نظر کرتا ھوں
{ 1 } فتنہ مودودیت
از قلم شیخ الحدیث زکریا صاحب.
{ 2 } مودودی دستور
از قلم شیخ الاسلام حسین احمد مدنی.
{ 3 } الاستاد المودودی
از قلم علامہ یوسف بنوری
{ 4 }کشف حقیقت
از قلم مولانا سعید احمد صاحب مظاہرالعلوم سہارنپور
{ 5 }مودودی صاحب کا ایک غلط فتوی
از قلم شیخ الحدیث سرفرازخان پاکستانی
{ 6 }تنقید اور حق تنقید
از قلم مولانا یوسف لدھیانوی
{ 7 } مودودی مذہب
از قلم قاضی مظہر حسین چکوالی
{ 8 }مودودی صاحب کا نصب العین
از قلم مولانا لال حسین اختر
{ 9 }آئینہ تحریک مودودیت
از قلم مفتی مہدی حسن شاہ جہانپوری
{ 10 }مکتوبات بسلسلہ مودودی
از قلم حسین احمد مدنی صاحب
{ 11 }مکتوبات شیخ جلد نمبر 3
از قلم شیخ الحدیث زکریا صاحب
{ 12 }جماعت اسلامی سے مجلس مشاورت تک
از قلم مولانا منظور احمد نعمانی
{ 13 }حق پرست علماء کی مودودی سے ناراضگی کے اسباب
از قلم شیخ التفسیر
احمد علی لاہوری
{ 14 }اظہار عقیدت بجواب خلافت و ملوکیت
از قلم مولانا محمد اسحاق
{ 15 }تقصیرات تفھیم
از قلم مفتی عزیزالرحمن بجنوری
{ 16 }حضرت معاویہ اور تاریخی حقائق
از قلم شیخ الاسلام تقی عثمانی
{ 17 }تحریک مودودیت کی ایکسرے رپوٹ
از قلم مولانا عبدالقدوس رومی
{ 18 }مودودیت بے نقاب
از قلم مولانا عبدﷲرومی
{ 19 }عادلانہ دفاع
از قلم مولانا سید نورالحسن بخاری
{ 20 } مودودی صاحب کے غلط نظریات
از قلم مولانا کریم الدین صاحب
{ 21 }تحریک جماعت اسلامی
از قلم ڈاکٹر اسرار احمد
{ 22 }اسلامی سیاست یا سیاسی نظام
از قلم مولانا عبیدﷲ
سری نگر
{ 23 }تبلیغی جماعت؛
جماعت اسلامی؛اور بریلوی حضرات.
از قلم مولانا منظور احمد نعمانی
{ 24 }مقام صحابہ کتاب و سنت کی روشنی میں اور مولانا مودودی
از قلم مولانا ابوبکر غازی
{ 25 }صحابہ کرام اور ان پر تنقید .
از قلم مولانا محمد عبدﷲ
{ 26 }فرقہ جماعت اسلامی کے نظریات
از قلم مولانا محمد عبدﷲ
{ 27 }دو بھائی خمینی اور مودودی از قلم
مولانا محمد عبدﷲ
{ 28 }اختلاف امت اور صراط مستقیم
از قلم مولانا یوسف لدھیانوی
{ 29 }مولانا مودودی اور انکی رفاقت
از قلم مولانا منظور احمد نعمانی
ﷲ ان مصنفین کو پوری امت مسلمہ کی جانب سے جزائے خیر عطاء فرمائے
جو مرحوم ھیں انکے درجات کو باند فرمائے
جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے
اور جو بقید حیات ھے ﷲ انکی عمروں میں برکت عطاء فرمائے
👏🏻1 گذارش👏🏻
ان کتابوں کا مطالعہ کرو اور اندازہ لگاؤ کہ مودودی نے کس بے باکی سے انبیائے عظام کی شان میں گستاخی کی ھے اور صحابہ کرام پر کفر کا فتوی لگایا ھے
اور ماں عائشہ رضیﷲعنہا کی شان اقدس میں کیسے غلیظ ترین الفظ کا استعمال کیا ھے
دوستو اگر آپکو ماں عائشہ رضیﷲعنہا کے دوپٹہ کی عزت سے پیار ھے تو پھر اس پوشٹ کو آگ کی طرح پھیلادو تاکہ امت کے سامنے مودودیت بے نقاب ھو اور صحابہ کرام اور ماں عائشہ رضیﷲعنہا کو راحت ملے

جماعت اسلامی سے مجلس مشاورت تک
ReplyDeleteKya yeh kitab ka download link mujhe mil sakta hai