Monday, 1 April 2019

غیر مقلدین کا اعتراض احناف حلالے کے قائل ہیں جبکہ احناف کا موقف عین صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی پیروی ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته دوستو تین طلاق پر تھوڑی سے محنت اور دعا ہے کہ اللہ تعالی اس سعی کو قبولیت کا شرف بخش کر اس مختصر سی محنت کو
 امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم  کے لیے نافع بنائے آمین۔اور جو لوگ احناف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں کہ احناف حلالے کے قائل ہیں جبکہ احناف کا موقف عین صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی پیروی ہے جو طریقہ انہوں نے وضع کیا وہی ہمارا نقطہ نظر ہے جس کو چاہے کوئی اپنے الفاظ میں کتنا توڑ مروڑ کر پیش کرے لیکن نقطہ نظر جو احناف کا ہے وہ عین صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی پیروی ہے ۔
                 خاکسار۔    اشفاق یوسف زئی






 حلالہ کے بارے میں احناف کے مؤقف پر شوکانی نے روایت بیان کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


No comments:

Post a Comment