👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
*رفع الیدین کرنے والوں سے چند سوالات*
................ ❓❓❓❓❓❓.............
اللہ تعالٰی نے کامیابی اپنے مکمل دین میں رکھی ہے لھذا غیر مقلدین سے مسئلہ رفع الیدین پر ہمیں مکمل تحقیق مطلوب ہے
اگر وہ ہمیں یہ مطلوبہ مسائل جو رفع الیدین پر وارد ہوتے ہیں *اپنے زبانی دو اصول قرآن و حدیث سے ثابت کردیں* تو میں وعدہ کرتا ہوں ان شاءاللہ رفع الیدین کرنا اسی وقت سے شروع کردوں گا
1 _ رفع الیدین کرنا کیا ہے ❓. فرض ہے، واجب ہے . سنت ہے یا مستحب ہے؟
2 - رفع الیدین کرتے وقت کیا پڑھنا چاہیے .❓اور وہ بلند آواز سے پڑھنا چاہیے یا آہستہ. قرآن و حدیث سے واضح فرمائیں
اگر آہستہ پڑھنا ھے (کیوں کہ ھم نے آج تک کسی رفع الیدین فی الصلوۃ کے قائل و فاعل کو بلند آواز میں کچھ پڑھتے ہوئے نہیں پایا) تو کسی نے آہستہ کی بجائے بلند پڑھدیا تو کیا اسکی نماز ہوگی یا نہیں ❓
3 - رفع الیدین کب کریں یعنی تکبیر کہتے ہوئے یا تکبیر پڑھنے کے بعد یا تکبیر سے پہلے ( *جیسے ہم تکبیر کہتے ہوئے شروع نماز میں رفع الیدین کرتے ہیں* )
اس مسئلہ میں جو آپکا جواب ہوگا اسکے خلاف کوئی عمل کرے تو کیا اسکی نماز ہوگی یا نہیں ❓
4 - اور اگر کوئی بغیر تکبیر کہے رفع الیدین کرے تو کیا اسکی نماز ہوگی یا نہیں❓
اور اگر کوئی بغیر رفع الیدین کیے رکوع اور سجدہ میں چلے جاے تو اس پر کیا حکم ہے کیا وہ سجدہ سھو کرے یا نہیں ❓
5 - اور اگر کسی کو رکوع سے اٹھنے کے بعد سہو ہوگیا کہ اسنے رفع الیدین کیا ہے یا نہیں. تو اب وہ کیا کرے دوبارہ رفع الیدین کرے یا نا کرے ❓
. اور اگر کسی کو دوسری رکعت میں یاد آیا کے اسنے پہلی رکعت کا رفع الیدین نہیں کیا تو اب وہ کیا کرے ( اسکے اعادہ کی کیا صورت ہوگی)
نماز ہوگی بھی یا نہیں
6 - رفع الیدین کرتے وقت ہاتھوں کی کیفیت کیا ہونی چاہیے ( انگلیاں کھلی ہونی چاہیے یا بند اور قبلہ رخ ہوناچاہیے یا نہی )
اس مسئلہ میں بھی جو آپکا جواب ہوگا اسکے خلاف کوئی عمل کرے تو کیا اسکی نماز ہوگی یا نہیں ❓
7 - رفع الیدین کہتے ہیں *صرف ہاتھوں کےاٹھانے کو* اب ہاتھوں کے اٹھانے کے بعد کیا کرنا چاہیے ❓ ہاتھوں کو نیچے چھوڑا جاے یا دوبارہ سینہ پر باندھا جاے
قرآن و حدیث سے واضح فرمائیں ❓
8 - سب سے اہم اور بنیادی سوال جس پر آپکا عمل ہے
کہ آپ حضرات چار رکعت والی نماز میں صرف 10 جگہ رفع الیدین کرتے ہیں اور باقی 18 جگہ رفع الیدین نہیں کرتے
لھذا آپ حضرات پہلی رکعت اور تیسری رکعت کے شروع میں رفع الیدین کرنے کو . اور دوسری اور چوتھی رکعت کے شروع میں نا کرنے کو. اور اسی طرح رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد رفع الیدین کرنے کو اور سجدہ سے پہلے اور سجدوں کے درمیان اور سجدہ کے بعد رفع الیدین نا کرنے کو نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم سے ( سنت متواترہ ) ثابت کریں یعنی *( نبی پاک نے چار رکعت والی نماز میں 10 جگہ رفع الیدین کیا ہو یعنی آپ صل اللہ علیہ و سلم نے ہمیشہ کیا ہو اور کبھی نا چھوڑا ہو . اور باقی 18 جگہ رفع الیدین کرنے سے منع فرمایا ہو )*
*نوٹ*📣... یاد رہے کہ ہمیں ہر سوال کا جواب قرآن مجید سے یا آحادیث مبارک سے چاہیے اپنی عقل سے اجتہاد ناکریں اور ناہی کسی امتی کے اجتہاد کی تقلید کرے
یا پھر صاف صاف کہدو کی ہم ہر مسئلہ قرآن و حدیث سے ثابت نہیں کرسکتے بلکہ ہم مجتہد کے تقلید کے ذریعے ان مسائل پر عمل کرتے ہیں.

No comments:
Post a Comment