Saturday, 16 May 2020

مرزا قادیانی نے نبی ہونے کا دعوی کیا


  1. مرزا قادیانی نے نبی ہونے کا دعوی کیا لیکن قادیانی لوگوں کو یہ دھوکہ دیتے دیتے ہیں کہ وہ مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی نہیں مانتے بلکہ مھدی اور مسیح مانتے ہیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی مانتے ہیں.

    اب مرزا مسرور نے اپنی جماعت احمدیہ کو کہا ہے کہ وہ کھل کے اقرار کریں کہ مرزا قادیانی نبی ہے اور اللہ کی طرف سے آیا ہے.

    اب قادیانی جماعت کے اس واضح اقرار کے بعد تو بلکل واضح ہو گیا ہے کہ قادیانی جماعت اور تمام قادیانی مرزا قادیانی کو نبی مانتے ہیں اور وہ قادیانی جو مرزا قادیانی کی نبوت کا اعتراف نہیں کرتے وہ صرف لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے جھوٹ بولتے ہیں
    post-1668-0-44332200-1352210433.jpg

No comments:

Post a Comment