Tuesday, 9 June 2020

صاحب کس طرح اسلام کے پانچ ستون گرارہے ہیں...

سیاسی غیر مقلدین یعنی جماعت اسلامی کے بانی مودودی صاحب کس طرح اسلام کے پانچ ستون گرارہے ہیں...إقامت دین اور حکومت الہی کے حصول کے لئے لکھتے ہیں کہ لوگوں نے عبادت انہی ارکان کو سمجھا ہے حالانکہ یہ لازمی ٹریننگ کورسز ہیں....نعوذبااللہ، تفہیمات، ج١ ، ص٦٩

No comments:

Post a Comment