إقامت دین اور حکومت الہی کے حصول کے لئے سیاسی غیر مقلدین یعنی جماعت اسلامی کے نام نہاد علامہ، خود ساختہ عالم مودودی صاحب لکھتے ہیں کہ میرا طریقہ یہ ہے کہ میں بزرگانِ سلف کے خیالات اور کاموں پر بے لاگ تحقیقی اور تنقیدی نگاہ ڈالتا ہوں جو کچھ ان میں حق پاتا ہوں اس حق ہوں اور جو کچھ ان میں کتاب و سنت کے اعتبار سے درست نہیں پاتا اس سے صاف صاف نادرست کہتا ہوں.. واہ واہ.. مودودی صاحب علم ہو تو ایسا

No comments:
Post a Comment