إقامت دین اور حکومت الہی کے لئے حضرت داؤد علیہ السلام پر جو مودودی صاحب نے اعتراض کیا کہ حضرت داؤد علیہ السلام اسرائیلی سوسائٹی سے متاثر ہو ا اور ایک عورت اوریا کی بیوی سے عشق کر بیٹھا..نعوذبااللہ.. حوالہ قرآن و حدیث میں نہیں ہے بلکہ بائیبل میں ہے.. اور آگے لکھا ہے عصمت انبیاء کرام علیہم السلام لوازم ذات سے نہیں ہے.. نعوذبااللہ. نقل کفر.. کفر ناباشد.. تفہیمات، ج٢، ص٥٥، ٥٦

No comments:
Post a Comment