Tuesday, 9 June 2020

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی گستاخی

حضرت موسی علیہ السلام جیسے اعلی بنی کے متعلق مودودی صاحب کیا لقب اختیار کرتے ہیں.... لکھتے ہیں کہ پھر اس اسرائیلی چرواہے کو بھی دیکھیے جس سے وادی مقدس طوی میں بلاکر باتیں کی گئیں.. وہ بھی عام چرواہوں کی طرح نہ تھا... نعوذبااللہ

No comments:

Post a Comment