Tuesday, 9 June 2020

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کسی انسان کو معیار حق نہ بنائیں

سیاسی غیر مقلد یعنی جماعت اسلامی کا رکن بننے کے لئے آپ کو اس دستور کو تسلیم کرنا ہے.. کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کسی انسان کو معیار حق نہ بنائیں.. کسی کو تنقید سے بالاتر نہ سمجھیں...... فیصلہ آپ کے ہاتھ میں.

No comments:

Post a Comment