عالمی کذاب ڈاکٹر فیض چشتی کا ایک اور دھوکا
اس کی پوسٹ میں ہم نے دو جگہ دائرہ لگایا ہے۔
اصل مفتی شفیع کی عبارت میں "امور غیب کا علم" لکھا ہے اور اس نے کیپشن میں امور غیب کو علوم غیب کر دیا😜
دوستوں سے گزارش ہے کہ اس کی پوسٹوں پہ کیپشن کو اصل عبارت سے ملا کے ضرور دیکھ لیا کریں
No comments:
Post a Comment