احناف کے ہاں تحلیل کی شرط سے کسی مطلقہ سے نکاح کرنا حرام اور مکروہ تحریمی ہے ہاں کوئی شخص نکاح میں تحلیل کی شرط نہ لگائے اور بغیر کسی شرط کے نکاح کر لیں مگر صرف دل میں یہ نیت ہو کہ نکاح کرکے طلاق دے دوں گا یہ نیت محض اصلاح کے لئے ہو تو ایسا کرنا جائز ہے ۔ نام نہاد سلفی غیر مقلدین اس پر معترض ہے کہ کیا طلاق کی نیت سے بھی کوئی نکاح کرتا ہے مگر ان کو خبر نہیں کہ ان کے مفتیوں نے دوران سفر طلاق کی نیت سے نکاح کرنے کا فتوی دے رکھا ہے۔۔۔

No comments:
Post a Comment