Friday, 15 January 2021

ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالی کے نزدیک بھی انبیاء علیہم السلام اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور ان کی قبروں پرصلوٰۃ وسلام کے لیے جانا مستحب ہے


علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں:

وھم احیاء فی قبورھم و یستحب اتیان قبورھم لسلام علیھم

حضرات انبیاء علیہم السلام اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور ان کی قبر پر سلام کے لیے آنا مستحب ہے۔

رسائل ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالی قاعدہ فی المعجزات والکرامات صفحہ97

ایک اور جگہ لکھتے ہیں :

فاخبر انہ یسمع صلوٰۃ والسلام من القریب وانہ یبلغ ذٰلک من البعید

رسائل ابن تیمیہ، صفحہ 191

ترجمہ: آپﷺ نے خبردی ہے کہ آپﷺ قریب سے صلوٰۃ و سلام سنتے ہیں اور دور سے آپ کو پہنچایا جاتاہے۔

No comments:

Post a Comment