حافظ ابن عبدالبر المتوفٰی 463 ھج فرماتے ہیں علماء کا اس بات میں کوئی اختلاف نہیں کہ عام لوگوں پر علماء کی تقلید لازم ہے اور اللّٰہ تعالیٰ کے اس ارشاد فاسئلو اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون سے علماء ہی مراد ہیں اور علماء کا اس بات اجماع ہے کہ نابینا شخص پر جب قبلہ کی تعیین کا اشکال ہو تو اس کے لئے ضروری ہے کہ غیر کی جس پر اعتماد کرتا ہو تقلید کرے جو اسے قبلہ کی تمییز کرا سکے سو اسی طرح جس شخص کو دینے امور میں علم و بصیرت نہ ہو اس پر لازم ہے کہ وہ عالم کی تقلید کرے( صحیح جامع بیان العلم )


No comments:
Post a Comment