Saturday, 15 September 2018

احمد رضاخان کا فتوی اور بریلوی ملاں کے ماں باپ کا ایمان*

*احمد رضاخان کا فتوی اور بریلوی ملاں کے ماں باپ کا ایمان*

🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵


 احکام شريعت میں احمد رضاخان لکھتا ہے کہ:

لوگوں سے دیکھئے کیا اپنی اولاد کانام شیطان ملعون رافضی خبيث خوک وغيرہ رکھنا گوارا کریں گے ؟ہرگز نہیں تو قطعا معنی اصلی کی طرف لحاظ باقی ہے پھر کس منہ سے اپنے آپ اور اپنی اولاد کو نبی کہلواتے ہیں کیا کوئی مسلمان اپنا یا اپنے بيٹے کا نام رسول اللہ خاتم النبيين یا سید المرسلین نام رکھنا روا رکھے گا؟حاشا و کلا۔پھر محمد نبی، احمد نبی ،نبی احمد کیونکر روا ہوگيا یہاں تک کہ بعض خدا نا ترسوں کا نام نبی اللہ سنا ہے۔لاحول ولا قوة الا باللہ العلی العظیم ۔کیا رسالت و ختم نبوت کا ادعاءحرام ہے اور نری نبوت کا حلال؟ مسلمانوں پر لازم ہے کہ ایسے ناموں کو تبدیل کردیں۔﴾📗📗📗احکام شريعت ،ص ۴۹،۵۹﴿

اس عبارت سے معلوم ہوا نبی احمدنام رکھنا حرام ہے اس کا تبدیلی کرنا ضروری ہے یہ نام رکھنا گويا نبوت کا دعوی کرنا ہے ۔۔

اب اٹھاؤ عبد اؒلحکیم شرف قادری کی کتاب ”تذکرہ اکابر اہلسنت “ کھولو اس کاص۲۵ جس پر اس نے اپنی جماعت کے ایک بزرگ کا تعارف دیا ہے جس کانام

خواجہ نبی احمد

بریلوی جاہل معترضین بتائيں کہ کیا نبی احمد کے والدین نے اپنے بيٹے کیلئے نبوت کے دعوے کو پسند کیا۔۔؟؟؟کیا انھوں نے حضور ﷺ کی نام کی توہین نہ کی۔۔؟؟؟اگر نہیں تو کیسے ۔۔؟؟اگر ہاں تو کیا نبی احمد صاحب کے والدین مسلمان رہے۔۔؟؟؟اور بدون تجدید ایمان و نکاح ان کی ہمبستری زنا خالص اور اولاد ولد الحرام ہوئی یا نہ ہوئی۔۔۔؟؟؟

یا تو جواب ہاں میں دو یا اپنے مولویوں اور ان کے والدین کو حلالی اور مسلمان ثابت کرنے کیلئے احمد رضاخان کی کتاب پر لعنت بھیجو اورآپ ہی کی زبان میں

غرض دو گونہ عذاب است جان مجنوں را

بلائے صحبت لیلےٰ و فرقت لیلےٰ

📢بریلوی ہمارے سوال کا جواب دیں

*اگر ماں باپ یا دادا نانا کے مشرک ہونے سے اولاد حرامی ہوجاتی ہے جیسا کہ احمد یار گجراتی نے کہا تو ان صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین پر کیا فتوی ہے جن کے ماں باپ مشرک تھے۔۔۔؟؟؟؟*

________________________

No comments:

Post a Comment