امام طحاویؒ کا قول تقلیدکے اثبات پہ
جب امام طحاویؒ جیسا مجتہد فی المذہب ان آئمہ ؒ کی تقلید کو اپنے لئے پسند کررہے ہیں وہ بھلا ایک عامی کو کیسے منع کرسکتے ہیں آئمہ مجتہدین ؒ کی تقلید سے
باقی لسان المیزان کا قول بلاسند ہے اس کی سند نہیں ہے اس لئے مردود ہے اور اگر اس قول کو درست مان بھی لیا جائے تب بھی کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ مجتہد فی المذہب اصول میں اپنے امام کی تقلید کا پابند ہوتا ہے فروع میں نہیں
No comments:
Post a Comment