*تقلید کیوں*
سوال۔ تقلید کن مسائل میں کی جاتی ھے
الجواب۔ تقلید صرف اجتہادیہ مسائل میں کی جاتی ھے.
سوال۔ اجتہادیہ مسائل کیا ہیں۔
الجواب۔وہ مسائل جن کا فیصلہ صراحتاً قرآن و حدیث میں موجود نہ ہو۔
سوال۔ اجتہادیہ مسائل کتنے قسم کے ہیں۔
الجواب۔ اجتہادیہ مسائل تین قسم کے ہیں۔
1⃣. *متعارضات مسائل*
وہ نصوص (قرآن حدیث کے دلائل ) جن میں تعارض ہو یعنی ایک دوسرے سے ٹکراتی ہوں۔
2⃣. *محتملات مسائل*
وہ نصوص (قرآن و حدیث کی دلیل) جس کے بہت سارے معنی نکلتے ہوں۔
3⃣. *غیر منصوص مسائل*
وہ مسائل جن کا فیصلہ قرآن و حدیث میں موجود ہی نہ ہو۔
یہ ہی وہ مسائل ہیں جن میں مجتہد اجتہاد کرتا ھے اور عامی شخص اس اجتہاد پر عمل کرتا ھے.اسے تقلید یا اتباع کہتے ہیں۔

No comments:
Post a Comment