Friday, 14 September 2018

آیات استوی اللّه کہاں ہے

آیات استوی میں وقت استوی نوٹ کیجئے جو اسے اللہ کے ٹھہرنے کی جگہ کی بجائے زمین و اسمان کی تخلیق اور اس کے امور سے جوڑتا ہے۔
ااستوی ایک باب ہی دوسرا ہے۔
این اللہ کے جتنے بھی جواب قرآن و حدیث میں آئے ہیں وہ یوں ہیں
۱۔ آسمانوں میں
۲۔ زمین پر
۳۔ ہمارے ساتھ اور ہر ایک کے ساتھ
۴۔ ہر ایک کی شہ رگ سے قریب
۵۔ جدھر بھی منہ کریں اسے پائیں
۶۔ نماز کے اندر نمازی کے سامنے وغیرہ

اور یہ سب بلاتاویل ہیں۔
اللہ اور اس کے رسول نہیں کہین نہین بتایا کہ یہ ذات کے اعتبار سے ہے یا کسی صفت کے اعتبار سے
ذات اور صفت کے الفاظ اسلاف کے ہیں جب باطل فرقوں نے اسے محلول کرنے یا  محدود کرنے کی کوششیں کیں۔

No comments:

Post a Comment