Sunday, 9 September 2018

الاقتصاد فی مسائل الجہاد" مولفہ مولوی حسین بٹالوی

دوستو! ایک نایاب کتاب📕 "الاقتصاد فی مسائل الجہاد" مولفہ مولوی حسین بٹالوی ، جس میں انگریزوں کے خلاف جہاد کو حرام قرار دیا گیا تها .
  مولف کے ہم مشرب وہم مسلکوں نے اس کتاب کو چهپانے کی بہت کوشش کی لیکن وه اپنے ناپاک ارادے میں کامیاب نہیں ہو سکے. اور اب وه کتاب آپ کے ہاتهوں میں ہے جب چاہیں اپنے موبائل پر لوڈ کرکے پڑهیں .

 کتاب کا نسخہ کافی پرانا ہے نیٹ پر بهی جلدی نہیں ملتی ہے ،تلاش بسیار کے بعد اس لنک تک پہونچا ہوں جو ساتهی ابهی لوڈ نہ کرسکیں وه اس لنک کو ضرور محفوظ رکهیں ،"داشتہ بہ کار آید"

   ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں 👇🏻کلک کیجئے

http://archive.org/download/AlIqtisaadFiMasayilEJehad/Al-Iqtisaad-Fi-Masayil-e-Jehad-by-Muhammad-Hussain-Batalvi-Guru.pdf

No comments:

Post a Comment