🌴🌴 *بریلویت سے سوال*🌴🌴
👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆
بریلوی حضرات میلاد النبی صل اللہ علیہ وسلم بڑے جوش سے مناتے ہیں۔لیکن اس میلاد کے متعلق بریلوی حضرات 8 طرح کا عقیدہ رکھتے ہیں::
مثلا"::::::::::::::::::::::::::::::::
*(1)میلاد مباح ہے* ۔
(احمد رضا الأمن و العلی۔ص 176 )
*(2) میلاد سنت الہیہ ہے۔*
(احمد یار نعیمی۔جاءالحق۔ص238)
*(3 ) میلاد سنت ہے۔*
( نعیم الدین خزائن العرفان ص20)
*
(4 *)میلاد بدعت حسنہ ہے** ۔
(عبد القیوم عقائد و مسائل ص 75)
*(5 *)میلاد واجب ہے* ۔*
(عبد السمیع رامپوری انوار ساطع)
*
*(6)میلاد درجہ وجوب رکھتا ہے* ۔*
(ارشد سعید کاظمی میلاد النبی ص3)
*(7)میلاد مستحب ہے* ۔
( احمد یار نعیمی نورالعرفان ص 33)
*(8 )میلاد فرض نماز کی طرح* ہے۔
(تذکار بگویہ ج 2 ص 111)
بریلوی حضرات یہ بتا دیں کہ اسلام کی کوئی ایسی عبادت بھی ہے جو ایک وقت میں 8 طرح کی حیثیت رکھتی ہو۔بریلوی حضرات یہ بھی بتا دیں کہ عوام میلاد النبی کو کیا حیثیت دے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
*امید ہے کہ کوئی نئی قسم ہی ایجاد کریں گے جو کہ پہلے 8 لوگوں کی تائید کرے گی؟*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

No comments:
Post a Comment