دعائے قنوت کے وقت رفع یدین
🌹 *ازافادات : متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گهمن حفظه الله*
▪▪▪▪▪▪▪▪▪
🌸 *دلائل کیلئے*
🌷 *🔸 🔸 🔸 🔸 🔸 🔸 🔸
🌷 وتر کی تیسری رکعت میں قرأت سے فارغ ہوکر تکبیر کہنا اور رفع یدین کرنا احادیث صحیحہ سے ثابت ہے۔
1⃣: عن ابی عثمان قال کان عمر یرفع یدیہ فی القنوت ۔
(جزء رفع الیدین مترجم ص346)
🌼 *ترجمہ:* ابو عثمان کہتےہیں حضرت عمر قنوت کے وقت رفع الیدین کرتے تھے۔
2⃣: عن عبداللہ انه کان یقرء فی آخر رکعۃ من الوتر قل ہو اللہ احد ثم یرفع یدیہ ویقنت قبل الرکعۃ ۔
(جزء رفع الیدین مترجم ص346)
🌺 *ترجمہ:* حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ وتر کی آخری رکعت میں قل ہوا للہ احد پڑھتے تھے پھر رفع الیدین کرتے اور رکوع سے پہلے قنوت پڑھتے تھے۔
3⃣: عن الاسود عن عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ انہ کان یرفع یدیہ فی قنوت الوتر ۔ (مصنف ابن ابی شیبہ ج4ص531)
💐 *ترجمہ:* حضرت اسود رحمہ اللہ فرماتے ہیں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ وتر میں قنوت کے وقت رفع الیدین کرتے تھے۔
🎄 *فائدہ:* خود غیر مقلدین کے علماء کرام بھی اس بات کے قائل ہیں کہ ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کے متعلق کوئی صحیح روایت نہیں ہے۔
1⃣: صحیح حدیث سے صراحۃ ہاتھ اٹھا کر یا باندھ کر قنوت پڑھنے کا ثبوت نہیں ملتا ۔ (فتاویٰ علماء حدیث ج3ص206)
2⃣: دعا قنوت وتر میں ہاتھ اٹھانے کے متعلق کوئی صحیح مرفوع روایت نہیں ہے ۔
(نماز نبوی ص237)
3⃣: بعض صحابہ کرام سے وتروں میں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے کے بارے میں ضعیف آثار بھی ملتے ہیں بہتر یہ ہے کہ قنوت وتر میں ہاتھ نہ اٹھائے جائیں ۔
(حاشیہ صلوۃ الرسول ص297)
🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻
✍ *

No comments:
Post a Comment