قرآن کی ترتیب پر اعتراض کا مختصر جواب
ملحد کا اعتراض: قرآن کی پہلی آیت نزول کے اعتبار سے اقراء بسم ربک ہے لیکن آج ہم دیکھتے ہیں کے پہلی سورت سورہ فاتحہ ہے۔
جواب:-
قرآن کی پہلی وحی تو وہی ہے جس کو آپ نے اپنے سوال میں لکھا ہے۔ یہ بات صحیح احادیث سے ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہر رمضان جبریل علیہ لسلام تشریف لاتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کا دور فرمایا کرتے تھے اور وصال سے پہلے والے رمضان میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ۲ دور کئے۔ نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی آیت نازل ہوتی تو ارشاد فرماتے تھے کہ اس کو فلاں سورہ میں فلاں جگہ لکھو یا فلاں آیت کے بعد لکھو

No comments:
Post a Comment