Tuesday, 30 April 2019

غیر مقلد اجتہاد

غیر مقلد اجتہاد 👇

غیر مقلد نے لغت میں دیکھا

لفظ بزرگ

معنی میں ایک معنی تھا بوڑھا😂

لفظ ضعیف

اس کا بھی معنی میں ایک معنی بوڑھا 😂
اجتہاد کیا کہ شاید یہی وجہ ھے کہ ھمارے فرقے والے بزرگوں کو نہیں مانتے کیوں کہ بزرگ کا مطلب بوڑھا اور بوڑھا مطلب ضعیف اور ضعیف حجت نہیں 😂😂😂

مناظرہ کرنے نکلے
ایک غیر مقلد مولوی بھی ساتھ تھا مناظر غیر مقلد مولوی بنا اور یہ لغت پڑھ کر درجہ اجتہاد کو پہنچنے والا صدر مناظر بن گیا 😂😂

بحث شروع ھوئ

اھل سنت نے کہا کہ ھم قرآن و حدیث کو اھل سنت کے بزرگ آئمہ کی سمجھ کے مطابق سمجھتے ہیں


غیر مقلد مولوی صاحب نے کہا کہ
ھم قرآن و حدیث مانتے ہیں بزرگوں کی قرآن و حدیث کے خلاف بات ھم نہیں مانتے
صدر مناظر صاحب جو کہ لغت پڑھ کر تازہ مجتھد بنے تھے ان کی سمجھ میں یوں آیا
بزرگ ضعیف کو کہتے ہیں اور ضعیف حجت نہیں 😂😂😂

بات آگے چلی تو اھل سنت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی حدیث اور ساتھ میں صحابہ کرام تابعین اور اماموں کا عمل پیش کیا اور کہا کہ دیکھو ھماری پیش کی ھوئ حدیث کی سند میں کیسے کیسے بزرگ ھیں اور کیسے کیسے بزرگوں کا عمل ھے

غیر مقلد مولوی نے حدیث کو ضعیف قرار دیا اور کہا کہ مرفوع حدیث ضعیف ھے اور بزرگوں کا ھم نے کلمہ نہیں پڑھا

تھوڑی بحث ھوئ اور اھل سنت نے کہا کہ ھماری پیش کی ھوئ حدیث صحیح مسلم سے ھے اور دوسری کو بھی امام مسلم نے صحیح کہا ھے

تم کیوں ضعیف کہتے ھو؟ ؟


اس سے پہلے کہ غیر مقلد مولوی کچھ کہتا
لغت پڑھ کر مجتہد بننے والے نے کہا کہ تم خود بار بار کہہ رھے ھو کہ تمہاری حدیث ضعیف ھے 😂😂😂

اھل سنت نے کہا کہ میں نے یہ بات کب کی ھے 🤔

تو غیر مقلد صدر مناظر نے فوری اپنا اجتہاد پیش کیا اور لغت نکال کر کہا

یہ دیکھو یہ لکھا ھے لفظ بزرگ
اور یہ دیکھو اس لفظ کا معنی لکھا ھے بڈھا😂😂

یعنی بزرگ بڈھے کو کہتے ھیں 😂😂

اور یہ دیکھو لفظ لکھا ھے ضعیف
اور یہ دیکھو اس کا مطلب لکھا ھے بڈھا 😂😂😂

ثابت ھوا کہ بزرگ ضعیف کو کہتے ہیں

اور تم نے خود کہا تھا کہ تمہاری حدیث کے سارے راوی اور اس پر عمل کرنے والے سارے لوگ بزرگ ھیں

ثابت ھوا کہ تمہاری حدیث کی سند بھی بزرگوں والی یعنی ضعیف ھے اور اس پر عمل کرنے والے بھی سب بزرگ یعنی ضعیف ھیں 😂😂😂😂😂😂😂

No comments:

Post a Comment