ثناء اللہ امرتسری مرزائیوں کو اسلامی فرقوں میں شامل کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ''اسلامی فرقوں میں خواہ کتنا ہی اختلاف ہو مگر آخرکار نقطہ محمدیت پر جو درجہ ہے والذین معہ کا سب شریک ہیں۔۔۔۔۔مرزائیوں کا سب سے زیادہ مخالف میں ہوں مگر نقطہ محمدیت کی وجہ سے میں ان کو بھی اس میں شامل جانتا ہوں۔ (بحوالہ ؛ اخبار اہلحدیث امرتسر ص ۳۔ ۱۶ اپریل ۱۹۱۵)۔
غلامِ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم،
محسن اقبال
غلامِ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم،
محسن اقبال
No comments:
Post a Comment