Sunday, 21 July 2019

اہل بیت رسولؐ اللہ اور قادیانی کفر

اہل بیت رسولؐ اللہ اور قادیانی کفر

قادیان کے جھوٹے مدعی نبوت کی نظر میں اہل بیت کی حرمت 
درثمین جو شاعری کا مجموعہ ہے 
اس میں لکھتا ہے 

اے قوم شیعہ اس پر اصرار مت کرو کہ حسین تمہارا منجی ہے کیونکہ میں سچ کہتا ہوں آج تم میں ایک یے جو اس حسین سے بڑھ کر یے 

کربلا ئیست سیر ھد آنم 

صد حسین است در گریبانم 

اس شعر کی تشریح قادیانی خلیفہ دوم بشیرالدین محمود کچھ اس
طرح کرتا ہے 

یعنی میرے گریبان میں سو حسین ہیں لوگ اس کے معنی یہ سمجھتے ہیں کہ میں سو حسین کے برابر ہوں 
لیکن میں کہتا ہوں اس سے بڑھ کر اس کا مفہوم یہ ہے کہ سو حسین کی قربانی کے برابر میری ایک گھڑی کی قربانی ہے 
(خطبہ میاں محمود الفضل قادیان 26 جنوری 1926)

حضرت علی کے بارے میں مرزا قادیانی زبان دراز کرتے ہوئے لکھتا ہے:
''پرانی خلافت کا جھگڑا چھوڑو۔ اب نئی خلافت لو۔ ایک زندہ علی تم میں موجود ہے۔ اس کو چھوڑتے ہو اور مردہ علی کو تلاش کرتے ہو۔''
(ملفوظات جلد اول صفحہ 400، طبع جدید، از مرزا قادیانی)

اور مجھ میں اور تمہارے حسین میں بہت فرق ہے، کیونکہ مجھے تو ہر ایک وقت خدا کی تائید اور مدد مل رہی ہے۔''
(اعجاز احمدی صفحہ70 روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 181 از مرزا قادیانی)

'اور میں خدا کا کشتہ ہوں لیکن تمہارا حسین دشمنوں کا کشتہ ہے پس فرق کھلا کھلا اور ظاہر ہے۔''
(اعجاز احمدی صفحہ81 مندرجہ روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 193 از مرزا قادیانی)

'تم نے خدا کے جلال اور مجد کو بھلا دیا۔ اور تمہارا ورد صرف حسین ہے کیا تو انکار کرتا ہے۔ پس یہ اسلام پر ایک مصیبت ہے۔ کستوری کی خوشبو کے پاس گوہ (ذکرحسین) کا ڈھیر ہے۔'' (نقلِ کفر کفر نباشد! مرزا قادیانی پہ لعنت بے شمار)۔
(اعجاز احمدی صفحہ82 مندرجہ روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 194 از مرزا قادیانی

امام حسینؓ سے بڑھ کر مولوی عبدالطیف صاحب کی شہادت ہے جنہوں نے صدق اور وفا کا اعلیٰ نمونہ دکھایا اور جن کا تعلق شدید بوجہ استقامت سبقت لے گیا (ملفوظات جلد نمبر 8 صفحہ 12)

No comments:

Post a Comment