Friday, 28 February 2020

نظریہ وحدت الوجود پر تحریری مناظرہ

تحریری مناظرہ پارٹ 1

🚫نظریہ وحدة الجود کے بارے میں ہمارے اکابر کا کیا عقیدہ ہے🚫
#Ayesha_Malik
نامی ایک غیرمقلدہ ملکہ وکٹوریہ جی کی جانشیں کی ہمارے پوسٹ کے جواب دینے کی ناکام کوشش جو صرف جھوٹ فراڈ پر مبنی ہے جو کسی گروپ میں بکواسات کرتی رہتی ہے علماء دیوبند پر بھونک مارتی ہے اس بیچاری کی حالت یہ ہے اسکو وحد الوجود کی "و " کی تعریف نہیں آتی ہے اور تعریف سمجھنے سے قصر ہے اور  بھونک علماء دیوبند پر ہم نے پچھلی  پوسٹ میں  وحد الوجود کی تعریف معتبر کتاب اور معتبر عالِم سے دکھا دی تھی یہاں بھی ہم اپنا عقیدہ صاف اور واضح لکھ رہے ہے
(1) وحدت الوجود کما صحیح مطلب یہ ہے کہ کائنات میں اصلی، حقیقی، ازلی و ابدی اور مکمل وجود صرف اللہ تعالیٰ کا ہے، اس کے سوا ہروجود ظلی، مجازی، بے ثبات وفانی اور نامکمل ہے ایک تو اس لیے کہ وہ ایک نہ ایک دن فنا ہوجائے گا، اور دوسرے اس لیے کہ ہرچز اپنے وجود میں اللہ تعالیٰ کی محتاج ہے، اس لیے جتنی چیزیں اس کائنات میں ہیں، انھیں اگرچہ وجود حاصل ہے لیکن اللہ اللہ کے وجود کے سامنے ان کے وجود کی کوئی حقیقت نہیں بلکہ وہ کالعدم ہے، اس کی نظیر یوں سمجھئے: دن میں آسمان پر سوج موجود ہو تو ستارے نظر نہیں آتے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ ستارے موجود ہی نہیں بلکہ ستارے یقینا موجود ہوتے ہیں لیکن سورج کا وجود ان پر اس طرح غالب ہوجاتا ہے کہ اس کے سامنے ان کا وجود نظر نہیں آتا، اس یطرح جس شخص کو اللہ نے حقیقت شناس نگاہ دی ہو وہ جب اس کائنات میں اللہ تعالیٰ کے وجود کی معرفت حاصل کرلیتا ہے تو تمام وجود اسے ہیچ اور کالعدم نظر آتے ہیں، وحدت الوجود کا صاف اور صحیح مطلب یہی ہے اور ہمارے اکابر علمائے دیوبند اسی معنی ومفہوم میں وحدت الوجود کے قائل ہیں۔ (مستفاد از فتاویٰ عثمانی: ۱/۷۱، ۷۲) بحوالہ شریعت وطریقت: ۳۱۰، موٴلفہ حکیم الامت حضرت تھانوی قدس سرہ)حضرت گنگوہی نور اللہ مرقدہ کے زمانہ میں بھی بعض اہل بدعت وہی حرکت کررے ہے تھے جو آپ کے یہاں آج کل غیرمقلدین کررہے ہیں، حضرت گنگوہی نے اس کے متعلق استفتار پر جواب تحریر فرمایا تھا، آپ باقیات فتاوی رشیدیہ: ۴۲۳-۴۲۴) میں سوال وجواب دونوں ملاحظہ فرمالیں۔ اسکو دار العلوم کے فتوی: 491-469/N=7/1433 پر بھی آپ دیکھ سکتے ہے
ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻭﺣﺪﺕ ﺍﻟﻮﺟﻮﺩ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ
ﻓﺮﻗﮧ ﺟﺪﯾﺪ ﺍﻫﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﭼﻨﺪ ﺟﮩﻼﺀ جیسے یہ #Ayesha_Malik نامی
ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻭﺣﺪﺕ ﺍﻟﻮﺟﻮﺩ ﮐﯽ ﺗﺸﺮﯾﺢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮﺑﺘﻼﺗﮯ ﻫﯿﮟ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮐﺎ ﻋﻘﯿﺪﻩ ﻫﮯ ،ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﭼﻨﺪ ﭘﻮﺍﺋﻨﭩﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ ۔
.1 ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺣﻖ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺘﺎﻥ ﭼﻨﺪ ﺟﮩﻼﺀ ﻭﻧﺎﻡ ﻧﮩﺎﺩ ﺍﻫﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﻫﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺣُﻠﻮﻝ ﻭﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﺎ ﻋﻘﯿﺪﻩ ﺭﮐﻬﺘﮯ ﻫﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﻮ " ﻭﺣﺪﺕُ ﺍﻟﻮﺟﻮﺩ " ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﻭﻣﻔﮩﻮﻡ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﻫﯿﮟ ﮐﮧ ‏( ﻣﻌﺎﺫﺍﻟﻠﻪ ‏) ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﮯ ﺍﺟﺰﺍ ﻣﺜﻼ ﺣﯿﻮﺍﻧﺎﺕ ﺟﻤﺎﺩﺍﺕ ﻧﺒﺎﺗﺎﺕ ﻭﻏﯿﺮﻩ ﻫﺮ ﭼﯿﺰ ﻣﯿﮟ ﺣﻠﻮﻝ ﮐﯿﺎ ﻫﻮﺍ ﻫﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﺑﻌﯿﻨﮧ ﺧﺎﻟﻖ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﺘﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺸﺎﻫﺪﺍﺕ ﻭﻣﺤﺴﻮﺳﺎﺕ ﻫﯿﮟ ﻭﻩ ﺑﻌﯿﻨﮧ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ ﻫﮯ ۔ ‏( ﻣﻌﺎﺫﺍﻟﻠﻪ ﺛﻢ ﻣﻌﺎﺫﺍﻟﻠﻪ ﻭﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻦ ﺫﺍﻟﮏ ﻋﻠﻮﺍ ﮐﺒﯿﺮﺍ ‏)
ﺑﻼ ﺷﮏ " ﻭﺣﺪﺕُ ﺍﻟﻮﺟﻮﺩ " ﮐﺎ ﯾﮧ ﻣﻌﻨﯽ ﻭﻣﻔﮩﻮﻡ ﺻﺮﯾﺢ ﮐﻔﺮ ﻭﺿﻼﻝ ﻫﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﺩﻧﯽ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺗﺼﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﺎ ﭼﮧ ﺟﺎﺋﯿﮑﮧ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺣﻖ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻋﻘﯿﺪﻩ ﻫﻮ ۔ ‏( ﺳﺒﺤﺎﻧﮏ ﻫﺬﺍ ﺑﻬﺘﺎﻥ ﻋﻈﯿﻢ ‏)
ﻧﺎﺣﻖ ﺑﻬﺘﺎﻥ ﻭﺍﻟﺰﺍﻡ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺟﻬﺎﻝ ﻭﻣﺘﻌﺼﺒﯿﻦ ﮐﺎ ﻣﻨﮧ ﮐﻮﺉ ﺑﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮐﻮﺉ ﻣﻘﺮﺏ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﻩ ﺳﮑﺘﯽ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﻫﺮﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯿﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻫﻞ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺭﺑﺎﻧﯿﯿﻦ ﮐﯽ ﻣﺨﺎﻟﻔﺖ ﻭﻋﺪﺍﻭﺕ ﮐﯽ ﻫﮯ ،ﻟﻬﺬﺍ ﺟﻮﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ " ﻭﺣﺪﺕُ ﺍﻟﻮﺟﻮﺩ " ﮐﺎ ﯾﮧ ﻣﻌﻨﯽ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﻫﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﺍﻟﻨﺎﺱ ﮐﻮ ﮔﻤﺮﺍﻩ ﮐﺮﺗﮯ ﻫﯿﮟ ﯾﻘﯿﻨﺎ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﮯ ﭘﮑﮍ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﭻ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺻﻮﻓﯿﮧ ﮐﺮﺍﻡ " ﻭﺣﺪﺕُ ﺍﻟﻮﺟﻮﺩ " ﮐﮯ ﺍﺱ ﮐﻔﺮﯾﮧ ﻣﻌﻨﯽ ﻭﻣﻔﮩﻮﻡ ﺳﮯ ﺑﺮﯼ ﻫﯿﮟ ۔
ﻭﺍﺿﺢ ﺭﻫﮯ ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﺑﺪﺑﺨﺖ ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﺑﯿﺎﻥ ﻭﺗﺼﺮﯾﺢ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺑﻬﺘﺎﻥ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﺭﻫﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﺣﻖ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻫﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﻭﺣﯿﺪ ﺗﻮﺍﺑﻠﯿﺲ ﮐﯽ ﭘﯿﺮﻭﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﻫﻮﺋﮯ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺣﻖ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮐﯽ ﻣﺨﺎﻟﻔﺖ ﻭﻋﺪﺍﻭﺕ ﻫﯽ ﻫﮯ ﭼﺎﻫﮯ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﻫﺰﺍﺭ ﺑﺎﺭﯾﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﻫﻤﺎﺭﺍ ﯾﮧ ﻋﻘﯿﺪﻩ ﻧﮩﯿﮟ ﻫﮯ ﻫﻤﺎﺭﯼ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﻋﺎﻡ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﻫﮯ ﺟﻮﺍﯾﺴﮯ ﺟﮭﻮﭨﮯ ﺍﻭﺭﺟﺎﻫﻞ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﻨﯽ ﺳﻨﺎﺉ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﺪﻫﯽ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﺎﻗﺒﺖ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﺮ ﺭﻫﮯ ﻫﯿﮟ۔
ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺎﻡ ﺷﻌﺮﺍﻧﯽ ﺷﺎﻓﻌﯽ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﯾﮧ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﺁﻣﯿﺰ ﮐﻠﻤﺎﺕ ﺫﻫﻦ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﯿﮟ
ﻗﺴﻢ ﺍﭨﮭﺎﮐﺮﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺑﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﺠﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺟﺮﺍﺀﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﻫﻮﺋﯽ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻌﺒﻮﺩﺍﻥ ﺑﺎﻃﻠﮧ ﮐﻮ ﻋﯿﻦ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻧﻬﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﮐﮩﺎ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﯿﮟ ﻫﮯ
ﻣﺎَ ﻧﻌﺒُﺪُﻫُﻢ ﺍﻻ ﻟِﯿُﻘَﺮّﺑﻮُﻧﺎ ﺍﻟﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﯾﻌﻨﯽ ﻫﻢ ﺍﻥ ﺑﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﺍﺱ ﻟﯿﺌﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﻫﯿﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﯾﮧ ﻫﻤﯿﮟ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮐﺮﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﺍﻭﻟﯿﺎﺀ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﯾﮧ ﺑﻬﺘﺎﻥ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﮐﮧ ﻭﻩ ، ﺣﻠﻮﻝ ﻭﺍﺗﺤﺎﺩ ، ﮐﺎ ﻋﻘﯿﺪﻩ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺳﺮﺍﺳﺮ ﺑﻬﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺟﮭﻮﭦ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﺤﺎﻝ ﻭﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﺩﻋﻮﯼ ﻫﮯ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺟﺎﻫﻞ ﻭﺍﺣﻤﻖ ﻫﯽ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﯾﮕﺎ ۔
.2 ﺟﻦ ﺻﻮﻓﯿﮧ ﮐﺮﺍﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﺰﺭﮔﺎﻥ ﺩﯾﻦ ﮐﮯ ﮐﻼﻡ ﻣﯿﮟ " ﻭﺣﺪﺕُ ﺍﻟﻮﺟﻮﺩ " ﮐﺎ ﮐﻠﻤﮧ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻓﻀﻞ ﻭﻋﻠﻢ ﺗﻘﻮﯼ ﻭ ﻭﺭﻉ ﮐﯽ ﺷﻬﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻥ ﮐﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﺗﺒﺎﻉ ﺷﺮﻉ ﻣﯿﮟ ﮔﺬﺭﯼ ﻫﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﺱ ﮐﻼﻡ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺗﺎﻭﯾﻞ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﻣﺤﻘﻘﯿﻦ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻫﮯ ﺍﺱ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﺍﻣﻮﺭ ﻣﯿﮟ ۔ﺍﻭﺭ ﻭﻩ ﺗﺎﻭﯾﻞ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮧ ﺍﯾﺴﮯ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﻣﺮﺍﺩ "
ﻭﺣﺪﺕُ ﺍﻟﻮﺟﻮﺩ " ﺳﮯ ﻭﻩ ﻧﮩﯿﮟ ﻫﮯ ﺟﻮ ﻣﻠﺤﺪ ﻭ ﺯﻧﺪﯾﻖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺮﺍﺩ ﻟﯿﺎ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﯽ ﻫﮯ ۔
ﺍﺱ ﮐﻠﻤﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺩﯾﮕﺮ ﮐﻠﻤﺎﺕ ﺟﻮ ﺻﻮﻓﯿﮧ ﮐﺮﺍﻡ ﮐﯽ ﮐﺘﺐ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﺭﺩ ﻫﻮﺋﮯ ﻫﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﻈﺎ ﻫﺮ ﺧﻼﻑ ﺷﺮﻉ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﻫﻮﺗﮯ ﻫﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﺍﺱ ﺍﻋﺮﺍﺑﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻫﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺩﻓﺎﻉ ﺧﻮﺩ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﮐﯽ ﻫﮯ ‏( ﺻﺤﯿﺢ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﻭﻣﺴﻠﻢ ‏) ﮐﯽ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﻫﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﯾﮧ ﻫﮯ ﮐﮧ ﻭﻩ ﺟﻨﮕﻞ ﺑﯿﺎﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﻮﺍﺭﯼ ﭘﺮ ﺳﻔﺮ ﮐﺮ ﺭﻫﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﯿﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ ﻟﻬﺬﺍ ﻭﻩ ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺁﺭﺍﻡ ﮐﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﭧ ﮔﯿﺎ ﺟﺐ ﺍﭨﮭﺎ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺳﻮﺍﺭﯼ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺳﻤﯿﺖ ﻏﺎﺋﺐ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﮔﯿﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻧﻬﯿﮟ ﻣﻼ ﻟﻬﺬﺍ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻫﻮ ﮐﺮﻟﻮﭦ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﻮ ﮔﯿﺎ ﭘﮭﺮ ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮭﻠﯽ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﻫﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺳﻮﺍﺭﯼ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﯿﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻭﻩ ﺍﺗﻨﺎ ﺧﻮﺵ ﻫﻮﺍ ﺑﻠﮑﮧ ﺧﻮﺷﯽ ﻭﻓﺮﺣﺖ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﻧﺘﻬﺎ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻧﮑﻞ ﮔﺌﮯ . ﺍﻟﻠﻬﻢ ﺍﻧﺖَ ﻋﺒﺪﯼ ﻭﺍﻧﺎ ﺭﺑُﮏ . ﯾﻌﻨﯽ ﺍﮮ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺑﻨﺪﻩ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍ ﺭﺏ ، ﺍﺳﯽ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﻫﮯ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺑﻨﺪﻩ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﺳﮯ ﺍِﺱ ﺁﺩﻣﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﺧﻮﺵ ﻫﻮﺗﮯ ﻫﯿﮟ ،
ﺟﺎﺀ ﻓﻲ ﺍﻟﺤﺪﻳﺚ ﺍﻟﺬﻱ ﺭﻭﺍﻩ ﺍﻹﻣﺎﻡ ﻣﺴﻠﻢ " ﻟﻠﻪ ﺃﺷﺪ ﻓﺮﺣﺎً ﺑﺘﻮﺑﺔ ﻋﺒﺪﻩ ﺣﻴﻦ ﻳﺘﻮﺏ ﺇﻟﻴﻪ ﻣﻦ ﺃﺣﺪﻛﻢ ﻛﺎﻥ ﻋﻠﻰ ﺭﺍﺣﻠﺘﻪ ﺑﺄﺭﺽ ﻓﻼﺓ ﻓﺎﻧﻔﻠﺘﺖ ﻣﻨﻪ ﻭﻋﻠﻴﻬﺎ ﻃﻌﺎﻣﻪ ﻭﺷﺮﺍﺑﻪ ﻓﺄﻳﺲ ﻣﻨﻬﺎ ﻓﺄﺗﻰ ﺷﺠﺮﺓ ﻓﺎﺿﻄﺠﻊ ﻓﻲ ﻇﻠﻬﺎ ﻭﻗﺪ ﺃﻳﺲ ﻣﻦ ﺭﺍﺣﻠﺘﻪ ﻓﺒﻴﻨﻤﺎ ﻫﻮ ﻛﺬﻟﻚ ﺇﺫ ﻫﻮ ﺑﻬﺎ ﻗﺎﺋﻤﺔ ﻋﻨﺪﻩ ﺑﺨﻄﺎﻣﻬﺎ ، ﺛﻢ ﻗﺎﻝ ﻣﻦ ﺷﺪﺓ ﺍﻟﻔﺮﺡ : ﺍﻟﻠﻬﻢ ﺃﻧﺖ ﻋﺒﺪﻱ ﻭﺃﻧﺎ ﺭﺑﻚ ! ﺃﺧﻄﺄ ﻣﻦ ﺷﺪﺓ ﺍﻟﻔﺮﺡ ." ﺍﻭﮐﻤﺎ ﻗﺎﻝ ﺍﻟﻨﺒﯽ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ
ﺍﺏ ﺍﺱ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﺎ ﻗﻮﻝ ﺍﮮ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍﺑﻨﺪﻩ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍ ﺭﺏ ﮐﯿﺎ ﺍﻥ ﻇﺎﻫﺮﯼ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻧﺎﻡ ﻧﻬﺎﺩ ﺍﻫﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﻭﻫﯽ ﺣﮑﻢ ﻟﮕﺎ ﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺟﻮ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﻭﻟﯿﺎﺀ ﻭﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﮯ ﻇﺎﻫﺮﯼ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﻮ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﮐﺮﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ ؟
ﯾﺎ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﮯ ﺍﻥ ﻇﺎﻫﺮﯼ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﯽ ﺗﺎﻭﯾﻞ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ؟ﺧﻮﺏ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﮧ "
ﻭﺣﺪﺕُ ﺍﻟﻮﺟﻮﺩ " ﮐﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮧ ﻫﻤﺎﺭﮮ ﻋﻘﺎﺋﺪ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﻫﮯ ﻧﮧ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﺩﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﻫﮯ، ﻧﮧ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﺍﻫﻞ ﺳﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ، ﻧﮧ ﺍﺣﮑﺎﻡ ﮐﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻫﮯ ﮐﮧ ﻓﺮﺽ ﻭﺍﺟﺐ ﺳﻨﺖ ﻣﺴﺘﺤﺐ ﻣﺒﺎﺡ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺻﻮﻓﯿﮧ ﮐﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺍﺻﻄﻼﺣﯽ ﻟﻔﻆ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺻﻮﻓﯿﮧ ﮐﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﻣﺤﺾ ﺍﺣﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻫﮯ ﻓﻘﻂ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻭﻩ ﺻﺤﯿﺢ ﻣﻌﻨﯽ ﻭﻣﻔﮩﻮﻡ ﻣﺮﺍﺩ ﻟﯿﺘﮯ ﻫﯿﮟ ۔
ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻭﺣﺪﺕ ﺍﻟﻮﺟﻮﺩ ﭘﺮ ﺗﻘﯽ ﻋﺜﻤﺎﻧﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ
ﻭﺣﺪﺕ ﺍﻟﻮﺟﻮﺩﮐﺎ ﺻﺤﯿﺢ ﻣﻄﻠﺐ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ
ﻣﯿﮟ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﮑﻤﻞ ﻭﺟﻮﺩ ﺻﺮﻑ ﺫﺍﺕ ﺑﺎﺭﯼ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﺎ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮨﺮ ﻭﺟﻮﺩ ﺑﮯ ﺛﺒﺎﺕ ، ﻓﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﺎ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﮯ ۔ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻧﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻓﻨﺎ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺷﺌﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺫﺍﺕ ﺑﺎﺭﯼ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﮨﮯ، ﻟﮩﺬﺍ ﺟﺘﻨﯽ ﺍﺷﯿﺎﺀ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﻭﺟﻮﺩ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﺱ ﻭﺟﻮﺩ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻭﮦ ﮐﺎﻟﻤﻌﺪﻭﻡ ﮨﮯ ۔
ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﯿﺮ ﯾﻮﮞ ﺳﻤﺠﮭﺌﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﺩﻥ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﭘﺮ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯﺳﺘﺎﺭﮮ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ، ﻭﮦ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ ،ﻟﯿﮑﻦ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﺍﻥ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻏﺎﻟﺐ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ۔
ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺷﻨﺎﺱ ﻧﮕﺎﮦ ﺩﯼ ﮨﻮ ﻭﮦ ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﮐﯽ ﻣﻌﺮﻓﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺗﻤﺎﻡ ﻭﺟﻮﺩ ﺍﺳﮯ ﮨﯿﭻ، ﻣﺎﻧﺪ
ﺑﻠﮑﮧ ﮐﺎﻟﻌﺪﻡ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ،ﺑﻘﻮﻝ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺠﺬﻭﺏؒ :
ﺟﺐ ﻣﮩﺮ ﻧﻤﺎﯾﺎﮞ ﮨﻮﺍ ﺳﺐ ﭼﮭﭗ ﮔﺌﮯ ﺗﺎﺭﮮ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﮭﺮﯼ ﺑﺰﻡ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﻈﺮ ﺁﯾﺎ
" ﻭﺣﺪﺕ ﺍﻟﻮﺟﻮﺩ " ﮐﺎ ﯾﮧ ﻣﻄﻠﺐ ﺻﺎﻑ، ﻭﺍﺿﺢ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺳﺖ ﮨﮯ ، ﺍﺱ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺟﻮ ﻓﻠﺴﻔﯿﺎﻧﮧ ﺗﻌﺒﯿﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺑﮍﯼ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﮨﯿﮟ ، ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻮ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯﺗﻮ ﺍﺱ ﻋﻘﯿﺪﮮ ﮐﯽ ﺳﺮﺣﺪﯾﮟ ﮐﻔﺮ ﺗﮏ ﺳﮯ ﺟﺎ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﯿﮟ ۔ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﺲ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﺳﺎﺩﺍ ﯾﮧ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮐﮧ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﮑﻤﻞ ﻭﺟﻮﺩ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﺎ ﮨﮯ ، ﺑﺎﻗﯽ ﮨﺮ ﻭﺟﻮﺩ ﻧﺎ ﻣﮑﻤﻞ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﻧﯽ ﮨﮯ ۔
‏( ﻓﺘﺎﻭﯼ ﻋﺜﻤﺎﻧﯽ : ۷۲ / ۱ ‏)
ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻭﺣﺪﺕ ﺍﻟﻮﺟﻮﺩ ﺍﻭﺭ ﻣﻔﺘﯽ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﮔﻨﮕﻮﮨﯽ : ۔
ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺧﺪﺍ ﮨﺮ ﺷﺌﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺣﺘﯽ ﮐﮧ ﺑﺖ ﺑﮭﯽ ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﻏﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﻏﻠﻂ ﮨﮯ،ﮨﺮ ﺷﺌﯽ ﮐﻮ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﺍﻋﺘﻘﺎﺩ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ،ﯾﮧ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﮐﮧ ﮨﺮﺷﺌﯽ ﺧﺪﺍ ﮨﮯ ﺣﺘﯽ ﮐﮧ ﺑﺖ ﺑﮭﯽ ﺧﺪﺍ ﮐﮯ
ﻏﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﯾﺴﺎ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﺍﺋﺮۂ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﮯ ﺧﺎﺭﺝ ﮨﮯ ۔
‏( ﻓﺘﺎﻭﯼ ﻣﺤﻤﻮﺩﯾﮧ : ۲۴۷ /۱ ‏)

#جھوٹ_نمبر_(1)

 #اب_اسکے_جھوٹ_فراڈ اور دوگلا پالیسی آپ کے سامنے کرے گے بےنقاب
ملکہ جی نے سب سے پھلے واحد الزمان سے برات کا اعلان کیا ہے
لیکن ہم انکے معتبر کتب سے اسکا غیر مقلد اور امام  (نام نہاد )اہلحدیث ہونا ثابت کرے گے اور ایک ویڈیو سے انکا معتبر عالِم ہو تو یہ اس کی پہلی دوگلا پالیسی ہوئی بے نقاب اس لنک میں ثبوت ملہذا کرے انکے کتب سے 👇👇👇👇
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=596752734019038&id=577458639281781

اور اس لنک میں ویڈیو ملہذا کرے 👇👇👇👇
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=598173530543625&id=577458639281781

#جھوٹ_نمبر (2)
جواب سے خالی ملکہ جی کہتی ہے جو اسکے جھلا علماء کی عبارتیں الزامی جواب میں کہی گیی تھی انکا جواب تو انکے جھلا نہیں دے سکے تو یہ خاک دے گی تو یہ بات کو ٹول ماٹول کر کے جان بچا نے کی کوشش میں ہے یعنی اسکا کوئی جواب نہیں اس لئے قرض ہے اس پر اور مزید کچھ حوالے نیچے پڑھے لیجیے ان کے جھلا کی

#جھوٹ_نمبر (3)
اس نے اردو لغت کا سہارا لے کر جھوٹ کی مشین گن ہی چلا ڈالی حالانکہ ہر لفظ کے جو معنی ہوتے ہے ایک لغوی ایک اصطلاحی اور غیر مقلد کی زندگی تو بس اردو کتاب کی تقلید جو ہے

#جھوٹ_نمبر (4)
ملکہ جی نے ابن تیمیہ رح کے حوالے سے بات کی تو ہم پھلے  ابن تیمیہ رح کو  انکی عدالت میں پیش کرتے ہے 👇👇👇👇
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=591662154528096&id=577458639281781
یہ لنک میں ابن تیمیہ رح غیر مقلد کی عدالت میں پیش ہوا
علامہ ابن اتیمیہ رحمہ اللہ تعالی نے ابن عربی پر بڑا سخت رد کیا ہے، حافظ اور تفتازانی نے ان اتباع کی ہے۔ لیکن میر ے نزدیک حقیقت یہ ہے کہ یہ حضرات شیخ ابن عربی رحمہ اللہ تعالی کا مطلب نہیں سمجھے ان کی مرادسمجھنے میں انہوں نے غور نہیں کیا ’’فصوص ‘‘ میں شیخ کے ظاہری الفاظ ان کو نامانوس لگے اگر یہ حضرات ’’فتوحات ‘‘ میں غور کرتے تو جان لیتے کہ اصول اور فروع دونوں کے اعتبار سے شیخ اہل حدیث ہیں اور ارباب تقلید پر بڑا سخت رد کرنے والوں میں سے ہیں۔
ہدیۃ المہدی ص50، 51
شاہ صاحب جو جواب آ پ کانواب صدیق حسن خان اور علامہ وحید الزمان کی رائے کے بارے میں ہوگا وہی جواب ہمارا حاجی امداداللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ تعالی کی رائے کے بارے میں ہوگا۔
وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود کے بارے میں ہماری کتب کا مطالعہ کریں اور اس کا صحیح مفہوم ہمارے علماء سے سمجھیں۔

#ملکہ_جی عنوان قائم کیا ہے🚫فرقہ دیوبند اور  عقیدہ وحدت الوجود 🚫
جسمیں من مانی قیاس کرکے جھوٹ بولنے کی انتہا کر رکھی
ملکہ جی  نے حضرت امداداللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ تعالی کی عبارت کونقل کرکے قاری کو مغالطہ میں ڈالنے کی کوشش کی ہے اس عبارت کا تعلق وحدۃ الوجود سے ہے اور مسئلہ وحدۃ الوجودایک دقیق اور غامض مسئلہ ہے اور اس کے وہ معنی جو حضرت امداداللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ تعالی کی عبارت سے ملکہ جی  نے لیے ہیں کہ خالق اور مخلوق دونوں ایک ہیں اوردونوں میں کوئی فرق نہیں یہ معنی مراد لینا ایک مغالطہ ہے۔ ملکہ اگر آپ حاجی امداداللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ تعالی کی اس عبارت کوبنیاد بنا کر ان کوگمراہ ثابت کرنے کی کوشس کی رہے ہیں تو پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں کہ اس عقیدے کے بارے میں آپ کے اکابر کی کیا رائے ہے عبارت ملاحظہ فرمائیں۔
🚫عقیدہ وحدت الوجود اور اور فرقہ  غیر مقلدین:🚫
نذیر حسین دہلوی اور ان کے شاگرد سب تصوف کے قائل ،وحدۃالوجود،وحدۃ الشہود کا شکار ہیں۔غیر مقلد عبداللہ بہاولپوری کا اعتراف

موجودہ غیر مقلدین ابن عربی ؒ کو عقیدہ وحدت الوجود کی وجہ سےکافر کہتے ہیں اور موجودہ غیر مقلدین کے نزدیک وحدت الوجود اور تصوف کفریہ عقیدہ ہے لیکن غیر مقلدین کے مشہور عالم عبداللہ بہاولپوری لکھتے ہیں کہ '' اہلحدیثوں کے سلسلہ میں نذیر حسین دہلوی اور ان کے شاگرد سب تصوف کے قائل ہیں،کوئی وحدت الوجود کا شکار ہے تو کوئی وحدت الشہود کا شکار ہے۔۔اب یہ شاہ ولی اللہ ،شاہ عبدالعزیز دہلویؒ نےحدیث کی بڑی خدمت کی،قران کی بڑی خدمت کی لیکن سارے وحدت الوجود کا شکار ہیں۔''(خطبات بہاولپوری،ج1/326)
اب وحدت الوجود کے عقیدہ کی وجہ سے احناف کے عقائد کو کفریہ کہنے والے غیر مقلدین کیا شاہ ولی اللہؒ،شاہ عبدالعزیزؒ اور اپنے محدث نذیر حسین دہلوی اور ان کے شاگردوں پہ کفر کے عقیدے کافتوی لگائیں گے؟؟
غیر مقلدین کے رئیس نواب صدیق حسن خان صاحب فرماتے ہیں:
شیخ عارف محی الدین ابن عربی صاحب فتوحات مکیہ نے ابن حزم کی تعریف کی ہے اور دوسو تینتیس باب میں ص674پر کہا ہے یہ وصال کی انتہاء ہوتی ہے کہ چیز اس چیز کاعین بن جائے جو ظاہر ہے اور معلوم نہ ہو کہ وہی چیز ہے (ایک چیز دوسری چیز میں اس طرح ظاہر ہوکہ پہلی چیز کابالکل پتہ نہ چلے )جیساکہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا آپ ابن حزم سے معانقہ فرمارہے ہیں اس طرح ایک جسم دوسر ے میں بالکل غائب ہے، نظر ایک ہی آرہا ہے اور وہ رسول ﷺ ہیں ان کی طرف سے آپﷺ ہی اس اتحاد اور وحدت کو ظاہر کررہے ہیں یعنی دو کا ایک ہونا اور وجود میں کسی امر زائد کا نہ ہونا اسی کو اتحاد سے تعبیرکیاجاتا ہے۔
التاج المکلل ص90
توہم واشیاء بلیل
فہم یسعی بیننا بالتباعد
فعانقۃ حتیٰ اتحدنا تعانقا
فلما اتانا ما رای غیر واحد


یعنی رات کے وقت رقیب نے ہمارے درمیان دوری پیدا کرنے کی کوشش کی تو میں نے اپنے محبوب کے ساتھ اس طرح معانقہ کیا کہ ہم بالکل ایک ہوگئے جب رقیب آیا تو اسے ایک کے علاوہ دوسرانظر نہیں آیا۔ اسی مضمون کاایک فارسی شعر نقل کرنے کے بعدنواب صاحب موصوف فرماتے ہیں اور عجب نہیں یہی لوگ (اہل حدیث) محبت اور اتحاد والے بلکہ حق وانصاف کی بات یہ ہے کہ یہی لوگ وحدت مطلقہ کے مالک ہیں۔

#جھوٹ_نمبر (5)
ضامن جلال آبادی کا حوالہ اور اسکی دوگلا پالیسی
الجواب اس لنک میں تفصیل کے ساتھ 👇👇
https://youtu.be/h75tk5H6rTU
پارٹ 2
https://youtu.be/EzuYoWg6VKc

انٹی  جی آخر میں لکھتی ہےاس طویل عبارت اور قصّے سے معلوم ہوا حضرات گنگوہی رح کے پیر کا عقیدہ توحید میں کیا تھا اس جھوٹ اور ڈوگلا پالیسی پر ہم یہی کہے گے
لعنت اللّه علی الکاذبین
آپ اندازہ لگا سکتے ہے جو عوام کو گھمرہ کرنے اور اپنے تنکے جیسے فرقے ہو کو بچانے کے لئے اتنے جھوٹ بہک سکتی ہے وہ علماء دیوبند کو بدنام کرنے کے لئے کیا کیا نہیں کر سکتی
یہ تھی اس جھلا کی جاہلا کی جھوٹ فریب فراڈ پر مبنی پوسٹ اتنے جھوٹ اورمکاری اللّه توبہ
اللّه امت مسلمہ سے ان جیسے جعلی اور دھونکے بازوں سے حفاظت فرماییں

No comments:

Post a Comment