Friday, 15 May 2020

بریلوی مولوی صاحب نہ صرف ائمۂ حرمین کو کافر اور مرتد کہہ رہے ہیں بلکہ یہ بھی کہتے ہیں جو انہیں کافر نہ مانے وہ بھی کافر

ایک گول مول مولوی صاحب مناظر احناف مفتی نجیب اللہ عمر کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوۓ کہتے ہیں کہ ہم تو مطلقا" امام کعبہ کو کافر نہیں کہتے۔
تو ملاحظہ فرمائیے یہ عکس جس میں بریلوی مولوی صاحب نہ صرف ائمۂ حرمین کو کافر اور مرتد کہہ رہے ہیں بلکہ یہ بھی کہتے ہیں جو انہیں کافر نہ مانے وہ بھی کافر😁😁اور ان ائمہ کے پیچھے نماز بھی نہیں ہوتی
اس سلسلے میں ہمارے پاس مزید مواد بھی ہے جیسے جب تک سعودیہ میں وہابیوں کی حکومت ہے بریلویوں کو حج کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔
نوٹ:
فریق مخالف چونکہ شکست خوردہ ہے اور ہر پوسٹ کا غیر متعلق جواب دیتا ہے۔اس لئے ہم اس کی کسی پوسٹ کو گھاس نہ ڈالتے ہوۓ بس اپنا موقف واضح کریں گے۔ان شاء اللہ


No comments:

Post a Comment