Tuesday, 19 May 2020

تذکرۃ الرشید میں ضامن جلال آبادی کو رشید گنگوہی نے توحید میں غرق لکھا ہے کا جواب

رضاخانی اعتراض. 

تذکرۃ الرشید میں ضامن جلال آبادی کو رشید گنگوہی نے توحید میں غرق لکھا ہے لہذا وہ تم دیوبندیوں کاپیر اور تمہارا ہی اکابر ہے .🙄

الجواب. 

اگر کسی کو تو حیدی کہدینے سے یہ لازم آتا ہے کہ وہ ہمارا ہے یا ہمارے اکابر میں شمار ہوتا ہے تو رضازخانی ذرا اپنے گھر کی خبر لیں تمہارا حکیم الامت احمد یارنعیمی شیطان کے متعلق لکھتا ہے کہ
 بت پوجنا بت بنانا بتوں کی تجارت سب حرام ہے یعنی شیطان یہ سب کام کراتا ہے خیال رہے کہ یہ حرکات شیطان خود نہیں کرتا دوسروں سے کراتا ہے *خود تو پکا موحد ہے*.
📕نو رالعرفان ص 194.

اب رضاخانیوں تمہارا حکیم الامت شیطان کو توحیدی نہیں بلکہ پکا توحیدی مان رہا ہے تو اب تمہارے اصول سے شیطان تمہارا سب سے بڑا اکابر ثابت ہوا ! 🤣

نوٹ.  مزید تفصیلی جواب مولانا ساجد خان نقشبندی صاحب کی کتاب دفاع اہل السنہ والجماعہ جلد سوم میں ملاحظہ کریں گے جو ان شاءاللہ عید کے بعد چھپے گی.


منجانب. ریان ندوی 🌹

No comments:

Post a Comment