Saturday, 4 July 2020

کیا حیاتی مماتی بھی ہوتے ہے



*ایک ساتھی نے کہا تم حیاتی بھی مماتی ہو اور حضرت مولانا منظور مینگل صاحب حفظه الله تعالی کا کلپ سنایا*

*جواب 👇*
توجہ کیجئے گا
1 ایک ہے آقا علیه الصلوة و السلام پر موت کا طاری ہوجانا
اگرچہ کیفیت موت میں علماء نے اختلاف کیا ہے *اور پھر نانوتوی صاحب رح نے جو قبض روح کی تفصیل بیان کی ہے اس تفصیل میں اگرچہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ ان کا تفرد ہے لیکن مطلق قبض روح کی اس قسم میں بھی ان کا تفرد نہیں ہے* لھذا ورود موت کا کوئی بھی منکر نہیں ہے 

2 *جسم اطھر کا روضہ اطھر میں ہونا اس کا بھی کوئی منکر نہیں ہے*

3 *روح کا اپنے مستقر میں زندہ ہونا اس کا بھی کوئی منکر نہیں*

اصل محل نزاع امر👇
*روح کا جسم عنصری کے ساتھ تعلق ہے یا نہیں؟؟؟* 
اصل محل نزاع یہ 👆 امر ہے 

مماتی انکار اس آخری امر کا کرتے ہیں اور دلائل انک میت الخ کے دیتے ہیں فیاللعجب

*مقدمہ 👇*
*مماتیوں کو ہم مماتی بایں معنی کہتے ہیں کہ وہ روح کا تعلق جسد عنصری کے ساتھ نہیں مانتے*
*فافھم*

*اب توجہ کیجئے گا👇*
*مینگل صاحب حفظه الله تعالی کا یہ کہنا جس کا مفھوم یہ ہے کہ اگر پورا ہاتھ مماتیوں میں جاتا ہے تو ایک دو انگلیاں تم حیاتیوں میں بھی جاتی ہیں*

*جواب 👇*
*یہ کہنا اس وقت صحیح ہوتا جب ہم جس وقت آقا علیه الصلوة و السلام کو دفنایا نہیں گیا اس زمان میں روح کا تعلق جسد عنصری کے ساتھ نہ مانتے ہو اور جب روضہ اطهر میں جسد اطهر رکھا گیا تو پھر روح کا تعلق جسد اطهر کے ساتھ مانے تو پھر بالکل یہ کہنا بجا ہے کہ ایک دو انگلیاں تم میں بھی جاتی ہے*

No comments:

Post a Comment