Thursday, 30 July 2020

شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ کے ستر گناہ گنوا کے احمد رضا نے تکفیر نہیں کی اور اپنے ہی فتوے سے احمد رضا کافر ہو گیا


شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ کے ستر گناہ گنوا کے احمد رضا نے تکفیر نہیں کی اور اپنے ہی فتوے سے احمد رضا کافر ہو گیا۔💣💣💣
بعد والوں نے احمد رضا کو کفر سےبچانے کیلئے ایک تو توبہ مشہور ہونے کی کہانی لکھی جو اس لئے نہیں چل سکی کہ احمد رضا نے خود لکھا کہ صریح گستاخ کی توبہ ہی قبول نہیں👖👖👖
اب دوسرا ڈھکوسلا لزوم کفر اور التزام کفر کا لایا گیا👅👅👅
آج کی ہماری پوسٹ اسی بارے میں ہے
پہلے ان دو اصطلاحوں کو سمجھ لیجئے
امجد علی اعظمی صاحب لکھتے ہیں
سُوال:
کَلماتِ کُفر کی کتنی قسمیں ہیں؟
--------------------------
جواب: 
کَلِماتِ کُفرکی دوقسمیں ہیں
(1)لُزُومِ کُفْر
(2)اِلتِزامِ کفر
اقوالِ کُفریہ دو قسم کے ہیں 
(1) ایک وہ جس میں کسی معنئ صحیح کا بھی اِحتِمال (یعنی پہلو)ہو
(2)دوسرے وہ کہ اس میں کوئی ایسے معنیٰ نہیں بنتے جو قائل کو کُفر سے بچاوے ۔ 
اِس میں اوّل کو لُزُومِ کُفْر کہا جاتا ہے اور قسم دُوُ م کواِلْتِزامِ کُفر۔
لُزُومِ کفرکی صورت میں بھی فُقَہائے کرام(رَحِمَہُمُ اللہُ السّلام)نے حکمِ کُفر دیا مگر مُتَکَلِّمِین(1)(رَحِمَہُمُ اللہُ المُبِین)اِس سے سُکوت کرتے (یعنی خاموشی اختیار فرماتے )ہیں۔اور فرماتے ہیں جب تک اِلتِزام کی صُورت نہ ہو قائل کو کافِر کہنے سے سُکوت کیا جائیگا اور اَحوَط(یعنی زِیادہ محتاط)یِہی مذہبِ مُتَکَلِّمِین(رَحِمَہُمُ اللہ المُبین)ہے۔ 
واللہ اعلم.
(فتاوٰی امجدیہ ج4 ص 512،513)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب بریلوی کہتے ہیں کہ شاہ شہید رحمہ اللہ کی عبارات میں لزوم کفر تو ہے مگر التزام کفر نہیں اسلئے احمد رضا نے انہیں کافر نہیں کہا۔💍💍💍
مگر....احمد رضا نے تو لکھا کہ شاہ اسماعیل نے اللہ اور رسول کی شان میں صریح گستاخیاں کیں۔ان گستاخیوں میں تاویل کا بھی امکان نہیں۔اور صریح گستاخی کرنے والا کافر ہے۔اور جو اسے
کافر نہ کہے خود کافر ہے👡👡👡
اس لحاذ سے ہمیں احمد رضا خود اپنے فتوے سے کافر نظر آتا ہے👠👠👠
اگر پھر بھی کوئی اس بات پہ مصر ہے کہ نہیں جناب!! شاہ صاحب کی عبارتوں میں اسلام کا بھی امکان ہے اور احمد رضا نے کفر کا فتوی نہ لگانے کی وجہ بھی یہی بیان کی ہے کہ "علماۓ محتاطین انہیں کافر نہ کہیں کیونکہ ان کی عبارتوں میں اسلام کا بھی امکان ہے"👒👒👒
        تو ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ احمد رضا نے جو کفر شاہ اسماعیل سے منسوب کئے ہیں ان میں اسلام کا احتمال ہمیں نکال کے دکھائیں...🎩🎩🎩
کچھ احمد رضا کے منسوب کردہ کفریات ہم لکھتے ہیں۔کوئی بریلوی طرم خان اسلام کا احتمال نکال کے دکھاۓ🎓🎓🎓
👓 اللہ تعالی پیشاب کر سکتا ہے معاذاللہ
👓پاخانہ کر سکتا ہے معاذ اللہ
👓اس کے مردانہ اور زنانہ دونوں عضو                            ہو سکتے ہیں معاذ اللہ
👓 اللہ مرد و عورت کی طرح جنسی ملاپ کر سکتا ہے۔معاذاللہ
👓اللہ شادی کر سکتا ہے معاذاللہ
👓 بچے پیدا کر سکتا ہے معاذاللہ
👓 بازاری عورتوں کی طرح ناچ سکتا ہے
معاذاللہ
👓دھوکہ،جھوٹ،بے ایمانی سب کچھ کر سکتا ہے۔معاذاللہ
اگر کسی کو ان باتوں میں اسلام کا امکان نظر آجاۓ تو وہ خود اپنے ایمان کی فکر کرے
اور اگر کوئی احتمال نظر نہیں آتا تو احمد رضا اپنے ہی فتوے سے پکا کافر ثابت ہو گیا👟👟

No comments:

Post a Comment