رئیس ندوی کے مطابق اس کے فرقے کے لوگ سب مجتہد ہیں ان سے غلطی ہوئی تب بھی ثواب ہو گا
نوٹ یہ اصول صرف وکٹورین اہلحدیث حضرات کیلئے دوسرے کسی کیلئے نہیں ائمہ اربعہ کے لئے بھی نہیں ان کے اختلاف بھی اجتہادی نہیں ان میں ایک ضرور ایک حق پر اور دوسرا گمراہ ہےل صرف ملکہ وکٹوریہ کے پیدا کردہ مجتہدین کے اختلاف چاہے وہ عقائد میں ہوں یا مسائل میں ہوں ہر طرح سے اجتہادی ہیں اگر اس میں انہیں خطا ہوئی تو بھی اجر ملے گا
مسلک اہلحدث (register by british) زندہ باد
No comments:
Post a Comment