Sunday, 9 August 2020

غیرمقلدین سواد اعظم یعنی فرقہ ناجیہ اہلسنت سے خارج ھے

 غیرمقلدین سواد اعظم یعنی فرقہ ناجیہ اہلسنت سے خارج ھے۔۔۔


شاہ ولی اللہ محدث دہلوی فرماتے ہیں کہ:

چار فقہی مسالک کے علاوہ لے دے کر مسلک امامیہ اور زیدیہ رہ جاتے ہیں۔لیکن یہ مسالک اہل بدعت اور اہل تشیع کے ہیں۔۔

آگے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سواد اعظم کی پیروی کرو۔۔ لہذا چار فقہی مسالک (حنفی۔شافعی۔مالکی۔حنبلی) کے علاوہ حق پر مبنی کوئی نہیں ھے۔ ان کی پیروی سواد اعظم کی پیروی کہلائے گی۔ ان چار فقہی مسالک کو چھوڑ دینا اور ان سے باہر ہوجانا سواد اعظم سے نکل جانے کے مترادف ہوگا۔۔۔ *(عقد الجید فی الاحکام الاعتقاد و تقیلد۔صفحہ۔101.. )*


No comments:

Post a Comment