Sunday, 30 August 2020

توسل بالذاوت الفاضلہ میں "بحق" سے مراد حق غیر واجب یعنی اظہار محبت و عاجزی ہے نہ کہ حق وجوبی

 توسل بالذاوت الفاضلہ میں "بحق" سے مراد حق غیر واجب یعنی اظہار محبت و عاجزی ہے نہ کہ حق وجوبی


اکثر وکٹورین غیرمقلدین او توسل بذوات الفاضلہ میں آئمہ احناف کے اجمالی اور محمتمل قول سے رد کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں مگر اصل بات یہ ہے کہ علماء دیوبند میں کسی مسلمہ عالم نے کبھی بھی تواسل بالذوات الٖفاضلہ والصالحہ کے اظہار کیلئے لفظ" بحق" سے مراد حق وجوبی نہیں لیا ۔ فریق مخالف کو قیامت تک چیلنج ہے کہ حق وجوبی کے قائل ہونے کا موقف ہمارے خلاف ثابت کردے!!!!!


لہذا یہ حوالہ ہمارے خلاف کرنا نری حماقت ہے۔ اہلسنت والجماعت احناف دیوبند لفظ "بحق" کا استعمال توسل میں محض اظہار محبت و عاجزی کیلئے کرتے ہیں نہ کہ حق وجوبی کی نیت سے ۔


بندہ عاجز جواد خان دیوبندی



No comments:

Post a Comment