آپ نے یہ تو سنا ہو گا کہ احمد رضا نے دنیا کے کسی مدرسے میں تعلیم حاصل نہیں کی تھی۔
یہ بھی معلوم ہو گا کہ اکا دکا کلب علی خان جیسے اساتذہ سے گھر پہ تعلیم حاصل کی۔
اب مزے کی بات یہ کہ جو کتابیں اساتذہ سے پڑھیں وہ بھی پوری نہیں بلکہ ہر کتاب پاؤ بھر پڑھی😂😂یعنی چوتھائی
تین چوتھائی ہر کتاب استاد سے نہیں پڑھی😂😂
اس زبردست خامی پہ بریلویوں نے اس طرح پردہ ڈالا کہ احمد رضا خان بڑے قوی الحافظہ تھے باقی کتاب خود ہی پڑھ کے یاد کر لیتے تھے😍😍
No comments:
Post a Comment