قارئین کرام : آج کل بریلوی حضرات مولوی عامر عثمانی کو بنیاد بنا کر علمائے اہل سنت دیوبند کو بدنام کرتے ہیں اور ان کے ماہنامہ تجلی کے چند اشعار پیش کرتے ہیں وہ یہ ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ دیوبند نام کی حقیقت ہے👇🏻
❌ دغا کی دال ہے یاجوج ہے دال اس میں
وطن فریشی کی وائ بدی کی اب اس میں
جو اس کے نور میں ناز جحیم غلطاں ہے
تو اس کے دال دہقانیت نمایاں ہے
ملے یہ حروف تو بیچارا دیوبند بنا
برے خمیر سے یہ شہر نا پسند بنا❌
( 📗ماہنامہ تجلی فروری 1957)
پھر بریلوی حضرات ان اشعار کو بنیاد بنا کر کہتے ہیں کہ یہ دیکھو تمہارے ہی دیوبندی عالم نے خود دیوبند کی پول کھول دی۔ لیکن درحقیقت یہ سرا سر جھوٹ اور دجل و فریب ہے ❌ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ مولوی عامر عثمانی نے اپنے ماہنامہ تجلی کے اندر ایک مناظرہ پیش کیا ہے جو اہل سنت دیوبند کے عالم ابن العرب مکی سنی دیوبندی اور بریلوی مناظر کے درمیان ہوا تھا ۔ یہ جو اشعار رضاخانی حضرات پیش کرتے ہیں یہ نہ تو کسی دیوبندی عالم کے ہیں اور نہ ہی عامر عثمانی کے ہیں درحقیقت یہ اشعار ایک بریلوی مناظر کے ہیں جس کا جواب ماہنامہ تجلی میں ہی اہل سنت دیوبند کے مناظر علامہ ابن العرب مکی دیوبندی نے دیا ہے جواب ملاحظہ فرمائیں 👇🏻
✔ دعاء کی دال کو کہتے ہو تم دغا کی دال
✔ علاج چشم کراؤ بڑی خطا کی ہے
✔ یہ دال دولت دنیا و دین سے ہے معمور
✔ دماغ و دیدہ و دل اس سے ہو گئے پر نور
✔ غضب ہے تمہیں یاجوج کی نظر آئ
✔ ضرور ڈوب گئی ہے تمہاری بینائ
✔ نظر جماؤ کہ یا خدا کی یے ہے یہ
✔ یقین و یشرب و یمن و صنعا کی یے ہے یہ
✔ کہا جو واؤ کو تمنے وطن فروشی کا
✔ ثبوت دے دیا اپنی گناہ کوشی کا
✔ ادب کرو کہ وضو کا وفا کا واؤ ہے یہ
✔ وقار و وعظہ و وصال خدا کا واؤ ہے یہ
✔ بدی کی ب جسے کہتے ہو تم شرارت سے
✔ وہ ہے بہشت بریں و بہادر کی ب
✔ جو تم نے نون میں نار حجیم کی ہے دیکھی
✔ تو کیا قصور تماری تو عاقبت ہے یہی
✔ سنو کہ ن ہے یہ نزہت و نظافت کا
✔ نماز و نعت کا نیکی کا نور و نعمت کا
✔ جو تم نے دل میں دہقانیت کی بو سونگھی
✔ تو سمجھو اپنی غلاظت کی ہو بہو سونگھی
✔ ارے یہ دال دیانت کی دوستی کی ہے
✔ درود کی ہے دوا کی ہے دلکشی کی ہے
✔ بڑے ہی پاک عناصر سے دیوبند بنا ۔ ۔ ۔
✔ عدو کی جان پر جلی شہر دیوبند بنا ۔ ۔ ۔
. (📗 ماہنامہ تجلی)
*بریلی نام کی حقیقت*
✔ بد بختی و بدعت و بدکاری کی ب اس میں
✔ ریا و رجم درد درگا کی ہے را اس میں ۔
✔ یہودیت و یابو کی یا بھی ہے اس کے سوا اس میں ۔
✔ لوم و لعنت و لالچ کی لام بھی ہے ان کے ہمنوا اس میں ۔
✔ یا وہ گوئ دیار فروشی کی یا بھی ہے اے بے نوا اس میں۔
✔ یہ یار لوگ دین فروشی میں مبتلا ہیں اور دیتے ہیں دغا اس میں ۔
✔ یہ سب حروف ملے تو لفظ بریلی بنا ۔
✔ شرک و بدعت وخمتوں کا خوب دھندا چلا ۔
(ماخوذ📗 کتاب دفاع اہل سنت والجماعت غیر مطبوعہ ۔ 🌺استاد جی حضرت مولانا ساجد خان نقشبندی صاحب)
_____________________________
*📢 مولوی عامر عثمانی کی حقیقت 📢*
قارئین کرام : رضاخانی حضرات مولوی عامر عثمانی کچھ باتیں پیش کرکے علمائے اہل سنت دیوبند کو بدنام کرتے ہیں لیکن در حقیقت بات یہ ہے کہ مولوی عامر عثمانی ہمارا کوئ معتبر عالم نہیں اور نہ ہی وہ کوئ ہمارا بڑا ہے یاد رہے کہ ہمارے علماء نے اس شخص کی تردید کی اور اس کو مودودی نظریات کا حامل شخص قرار دیا ہے 👇🏻
استاد جی حضرت مولانا ساجد خان نقشبندی صاحب اپنی غیر مطبوعہ کتاب میں فرماتے ہیں__________________مولوی عامر عثمانی دیوبندی نہیں مودودیت کا آلہ کار تھا۔اس کا یہ رسالہ تجلی علمائے دیوبند پر سب وشتم کے لئے وقف تھا۔ پھر چند سطر بعد لکھتے ہیں ۔ اس لئے اس مودودی تجلی کا کوئ حوالہ نہ ہم پر حجت ہے نہ ہم اس کے ذمہ دار ( 📗 دفاع اہل سنت غیر مطبوعہ 📖 صفحہ 131)
🔵 یاد رہے کہ کتاب دفاع اہل سنت پر ہندوستان و پاکستان کے معروف اہلسنت دیوبندی مناظرین کی تقاریظ موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
مولانا امام علی دانش فرماتے ہیں _______وہ خاندان اور وطن کے اعتبار سے بیشک دیوبندی تھے مگر یہ کھلا ہوا جھوٹ ہے کہ مسلک کے اعتبار سے وہ کڑ دیوبندی تھے حقیقت یہ ہے کہ مولانا عامر عثمانی صاحب پر جماعت اسلامی اور اس کے بانی مولانا مودودی صاحب کے افکار کی چھاپ اتنی گھری تھی کہ وہ اپنے استاذہ پر بھی اعتراض کرنے سے نہیں چوکتے تھے ۔پھر چند سطر کے بعد لکھتے ہیں ۔۔۔مولانا مودودی صاحب کے آستانے پر عقیدت کے سجدے لٹانے والے کو کڑ دیوبندی کہنا انصاف کا خون کرنا ہے (📗 توحید کا خنجر 📖 صفحہ 64)
اور یاد رہے کہ جو خط بریلوی عالم نے اپنی کتاب زلزلہ میں پیش کیا ہے اس کو پڑھ کر یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ مولوی عامر عثمانی کس قدر علمائے اہل سنت دیوبند کا م
خالف تھا اور کس قدر علمائے اہل سنت دیوبند کے خلاف اپنے دل میں حسد رکھتا تھا ۔ سو بریلوی حضرات اب بھی اسے دیوبندی کہے تو یہ بریلوی حضرات کا جھوٹ ہوگا
*مولوی عامر عثمانی کو دیوبندی ثابت کرنے کے لئے بریلویوں کے ایک واویلے کا جواب*
بعض بریلوی حضرات ایک کتاب جو زلزلے کے رد میں لکھی گئی ہے اس سے ایک حوالہ پیش کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ دیکھو یہ تمہارا دیوبندی مولوی عامر عثمانی دیوبندی تسلیم کر رہا ہے آہ زلزلہ در زلزلہ کی عبارت ملاحظہ فرمائیں 👇🏻
نجم الدین احیائ صاحب لکھتے ہیں _____ کہاں ہیں زلزلہ میں مولانا عامر عثمانی کے لئے لفظ مولانا اتنی کثرت سے استعمال کیا گیا ہے کہ ہمیں تعجب ہوتا ہے کہ حسام الحرمین کے مصنف مولوی احمد رضا خان کی روح کہاں قید ہو گئی جو اپنے اس روحانی ہوتے کی گردن نہ نروڈ سکی؟ اور کہاں ہیں حسام الحرمین کے سب سے بڑے طرف دار ۔۔۔۔۔۔۔اسلام اور کفر کے ٹھیکیدار۔ جناب حافظ عبدالعزیز صاحب آئیں اور اپنے اس لاڈلے کا قلم پکڑ لیں ۔جو ایک دیوبندی ہی نہیں بلکہ گاڑھے دیوبندی کو مولانا کہنے میں کوئ حرج نہیں سمجھتا ( 📗 زلزلہ در زلزلہ 📖 صفحہ 15)
کسی نے صحیح کہا ہے👇🏻
خدا جب دین لیتا ہے
تو عقلیں چھین لیتا ہے
یہ ہی حال رضاخانیوں کا ہے جن کو سمجھ نہیں آتا کہ اب ہم کیا کریں اور جو کچھ سمجھ میں آتا ہے لکھتے اور بولتے چلے جاتے ہیں
اصل بات یہ ہے کہ مولوی نجم الدین احیائ صاحب جو بات کہ رہے ہیں وہ رضاخانیوں نے سمجھی ہی نہیں ۔ کیونکہ زلزلہ اور زیر و زبر کے مصنف نے اپنی ان دونوں کتابوں میں مولوی عامر عثمانی کو دیوبندی ہی نہیں بلکہ ایک گاڑا اور کڑ دیوبندی ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی ہے ۔ اس لئے نجم الدین احیائ صاحب زلزلہ کے مصنف کو الزامی جواب دے رہے ہیں کہ تمنے مولوی عامر عثمانی کو ایک دیوبندی ہی نہیں بلکہ ایک گاڑھا دیوبندی ثابت کرنے کی کوشش کی ہے اور پھر ان کو دیوبندی مان اور سمجھ کر بھی مولانا کہا ہے حالانکہ تمہاری جماعت اور آپ کے اعلی حضرت کا عقیدہ ہے کہ جو کسی دیوبندی کو مولانا کہے تو وہ کافر ہے ۔دیکھیں ( 📗الطاری الداری 📚 حصہ اول 📖 صفحہ 22)
اب زلزلہ اور زیر و زبر کے مصنف اپنے اعلیحضرت کے فتوی سے کافر ہو چکے ہیں
اور اب یہ بات بھی واضح ہو گئی کہ مولوی عامر عثمانی ہمارے مسلک کے کوئ معتبر عالم نہیں اور نہ ہی ان کی ہمارے مسلک میں کوئ حیثیت ہے
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
✍🏻
Mahnama tasalli ka February 1957 ka edition kiyon hata dia hai aap logon ne.wo bhi upload karo taki haqeeqat aashikara ho.
ReplyDeleteبلکل صحیح
DeleteMahnama tajalli ka February 1957 ka edition kiyon hata dia hai aap logon ne.wo bhi upload karo taki haqeeqat aashikara ho.
ReplyDeleteحقیقت واضح ہوجائے اگر شمارہ رہے گا تو اس لئے ہٹا دیا ہے۔
ReplyDelete