رجسٹرڈ اہلحدیث کا چوٹی کا عالم شیخ الکل فی کل نزیر صاحب کا اقرار ٢٠ رکعت تراویح پر اجماع ہوگیا
اور اس کو اپنی دلیل بھی بنایا ہے اور رجسٹرڈ اہلحدیث کے لئے زبردست وعید بھی سنا ڈالی ہے کہ جو شخض اجماع سے انکار کرے وہ مسلمانوں کے گروہوں سے جدا ہوا وہ تنہا دوزخ میں ہوگا
رجسٹرڈ اہلحدیث اجماع کے منکر ہے
اللّه تعالی اس فرقہ باطلہ سے امت کی حفاظت کرے
No comments:
Post a Comment