Tuesday, 31 August 2021

زبیر علی زئی کا اپنی ذات سے تعارض و تناقص

 السلام عليكم

زبیر علی زئی کا اپنی ذات سے تعارض و تناقص.

 زبیر علی زئی نے اسی کتاب میں سند پر اجماع کا دعویٰ نقل کیا ہے لیکن قابل غور بات یہ ہے کہ اس قول میں جو سکین میں آپ لوگوں کے سامنے ہے اس کو دیکھا جائے تو یہاں محدثین کی تقلید کا زبردست ثبوت پیش کر رہا ہے مطلب ایک جگہ سند اتنی لازمی کہ اس پر اجماع کا دعویٰ کیا جائے اور دوسری طرف ثقہ راویوں کی سند بھی حدیث کی صحت کو ثابت نہ کر سکے.



No comments:

Post a Comment