Tuesday, 28 December 2021

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں اس پر پوری امت کا اجماع ہے

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں اس پر پوری امت کا اجماع ہے قریب سے صلوہ و سلام بغیر کسی واسطے کے سنتے ہیں اور دور کا پہنچایا جاتا ہے اور جواب بھی دیتے ہیں۔


علامہ ابن حجر الھیتمی رح

فتح الالہ ج 5 ص 225


طالب دعا ساجد خان نقشبندی




No comments:

Post a Comment