Monday, 28 November 2022

کرامات اولیاء حق ہے!

 کرامات اولیاء حق ہے!

پچھلے سال کی ایک پوسٹ نشر مکرر کے طور پیش خدمت ہے، پڑھنے والوں کی ذمہ داری ہے یزیدی کمپوزر اور یزیدی علاموں اور اس ناصبی فرقہ مردود کے سہولت کاروں سسے اس کا جواب ضرور لیں،

دلچسپ بات یہ ہے کہ اہل سنت و اکابر علماء دیوبند کو گستا=خ صحابہ وہ کہہ رہے ہیں جو اپنا مسلمان ہونا بھی ثابت کرنے سے قاصر ہیں توجہ سے پوسٹ کا مطالعہ فرمائیں حب معاویہ رضی اللہ عنہ کا لبادہ اوڑھے ان نواصب الفکر کی حقیقت خود سمجھ آ جائے گی، فتنہ لبادہ حب اہل بیت کا اوڑھے یا حب صحابہ(رضی اللہ عنہم اجمعین) کا اسے بے نقاب کرتے رہیں گے ان شاء اللہ، 

سلیم مظہری 

=====

ناصبی امام پروفیسر طاہر علی الہاشمی اور اس کے گماشتے حدیث قدسی "من عادی لی ولیا فقد اذنتہ بالحرب" کی زد میں


اہل سنت و اکابر علماء دیوبند کو گستا=خی صحابہ کی گالیاں دینے والی زبانوں پر پڑے تالے لیکن کیسے؟ 


ایبٹ آباد حویلیاں میں بریلویت کے لبادے میں چھپا را=فضی پیر محمود شاہ محدث ہزاروی ، نعوذبااللہ سیدنا امیر #معاویہ رضی اللہ عنہ کو کا=فر، مر=تد کہتا رہا بلکہ یہ تک کہا جو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو صحابی رسول تسلیم کرے وہ بھی کا=فر، ان سب صریح گستا=خیوں کے باوجود ایبٹ آباد حویلیاں میں ہی حب معاویہ کے لبادے میں چھپا ناصبی پلس سبائی پروفیسر #ثانی_ابن_سبا طاہر ہاشمی، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو کا=فر، مرتتتتد کہنے والے پیر محمود شاہ سے اس کی ماں کے مرنے پر تعزیت کرنے اس کے گھر جا پہنچا،

اب یزیدی ناصبی گماشتہ #طاہری_فتنے کا ترجمان کمپوزر یہ تاویل کر رہا ہے کہ، "کیا محمود شاہ غیرمسلم تھا؟"

اس پر ہمارا سوال طاہری گماشتوں سے یہ ہے کہ،

"کیا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو کا=فر مر=تد کہنے والا اور انہیں صحابی رسول سمجھنے والوں کو کا=فر کہنے والا آپ کے نزدیک مسلمان ہے؟


سیدنا #امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کو جمیع امت صحابی رسول تسلیم کرتی ہے اس طرح اس نام نہاد پیر نے درحقیقت تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین اور تمام امت مسلمہ کی تکفیر کی ہے، لیکن اس سب کے باوجود محض اپنے ناصبی امام #طاہرہاشمی کو بچانے کے لئے الٹا ہم سے سوال "کیا محمود شاہ غیرمسلم تھا؟" ان کے حب معاویہ کے دعوے کی قلعی کھولنے کے لئے کافی ہے،


یہاں ہم ایک بار نئے پڑھنے والوں کے لئے نقل کفر، کفر نہ باشد کے تحت چند گستاخانہ عبارات نقل کرے دیتے ہیں جو پروفیسر طاہر ہاشمی نے اپنی بدنام زمانہ کتاب ناقدین میں پیر #محمودشاہ محدث ہزاروی سے متعلق نقل کی ہیں،


نمبر 1) پیر صاحب نے "بریلویت کے لبادے میں" معاویہ دشمنی" کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں،

نمبر 2) انہوں نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف تحریراً و تقریراً خوب" زہر" اگلا،

نمبر 3) پیر صاحب حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کو (نقل کفر، کفر نہ باشد) ظالم، باغی، طاغی، منافق، کافر اور مرتد کہتے ہیں،

نمبر 4) جو انہیں یعنی حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کو کافر نہ کہے یا انہیں صحابی رسول تسلیم کرے اور ان کے نام کے ساتھ علامت صحابیت ترضی (رضی اللہ عنہ) پڑھے یا لکھے وہ بھی پیر صاحب کے نزدیک کافر ہے، (العیاذباللہ)


نوٹ! ان تمام تر گستاخانہ عبارات کے باوجود محض اپنے پیر پروفیسر کو بچانے کے لئے طاہری ترجمان کا ہم سے سوال کہ، "کیا محمود شاہ غیرمسلم تھا؟" خود جہاں طاہری ترجمان کے ایمان پر سوالیہ نشان لگا گیا، وہیں پروفیسر طاہر ہاشمی کے ایمان پر بھی سوالیہ نشان لگ چکا ہے، کیونکہ طاہری ترجمان کا سوال "کیا محمود شاہ غیرمسلم تھا؟" صاف بتا رہا ہے کہ طاہری ترجمان اور اس کا پیر پروفیسر ایسے شخص کو مسلمان سمجھتا ہے،


قارئین محترم! یہ ہے ان کے حب معاویہ و دفاع معاویہ کی حقیقت!

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ جن کی محبت کا دم بھرنے کا دعویٰ کر کے امت کے اکابر اسلاف کو گستاخی معاویہ کا مجرم قرار دیتے پھرتے ہیں اسی صحابی رسول سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی صریح توہین تکفیر پر ان کا جذبہ حب صحابہ گھاس چرنے چلا گیا، اور اب زبانوں پر سب یزیدی ناصبی تالے ڈال کر بیٹھے ہیں، کہاں تو امت کے بڑے بڑے اکابر اسلاف پر گستاخی صحابہ کی فرد جرم عائد کر رکھی ہے اور اب جب ان کے ناصبی امام کی ضلالت سامنے آئی تو چپ سادھ لی ہے، اور تو اور کسی یزیدی ناصبی کو اتنی شرم غیرت حیا نہیں، کہ طاہری ترجمان سے پوچھے بتا تو سہی کیا یہی تیرا معیار حب معاویہ ہے کہ تو ان کی تکفیر کرنے والے کو، اور جو انہیں صحابی رسول تسلیم کرے انہیں کافر قرار دینے والے شخص کو،

کیسے سند مسلمانی دے رہا ہے،

پوچھو اس طاہری ترجمان سے اور پوچھوں ان یزیدی ناصبیوں سے کہ،

بتا تو سہی، یہی مسلمانی ہے تو پھر کفر و کافری کیا ہے؟


سلیم مظہری

حنفی دیوبند

No comments:

Post a Comment