Monday, 14 November 2022

کرامات اولیاء حق اور ثابت ہیں اس کا منکر اور مذاق اڑانے والا گمراہ اور اہل سنت والجماعت سے خارج ہیں

 کرامات اولیاء حق اور ثابت ہیں اس کا منکر اور مذاق اڑانے والا گمراہ اور اہل سنت والجماعت سے خارج ہیں

شرح فقہ الاکبر میں ملا علی قاری حنفی رحمہ الله فرماتے ہیں:

الکرامات للاولیاء حق ای ثابت بالکتاب والسنۃ ولا عبرۃ بمخالفۃ المعتزلۃ واھل البدعۃ فی انکار الکرامۃ

ترجمہ:”کراماتِ اولیاء حق ہیں۔ یعنی قرآن وسنت سے ثابت ہیں اور معتزلہ اور بدعتیوں کا کراماتِ اولیاء کا انکار کرنا ، معتبر نہیں ۔‘‘

(شرح فقہ اکبر صفحہ نمبر 130 )

از تحریر: عثمان بٹ الحنفی

No comments:

Post a Comment